بھولے سے کھانا ناقص صوم نہیں

بھولے سے کھانا ناقص صوم نہیں


عن أبي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه عن النبي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَقال إذا نَسِيَفَأَكَلَ وَشَرِبَ فَلْيُتِمَّ صَوْمَهُ فَإِنَّمَا أَطْعَمَهُ الله وَسَقَاهُ. (بخارى، رقم 1933)

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے کہ آپ نے فرمایا: جب كسى نے بھول كر كچھ کھا پی لیا تو اسے چاہیے کہ وه اپنا روزہ پورا کرے، کیونکہ اس کو اللہ نے کھلایا اور پلایا ہے۔

عن أبي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه قال قال رسول اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَمن نَسِيَ وهو صَائِمٌ فَأَكَلَ أو شَرِبَ فَلْيُتِمَّ صَوْمَهُ فَإِنَّمَا أَطْعَمَهُ الله وَسَقَاهُ. (مسلم، رقم 2716)

حضرت ابوہریرہ رضى الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو آدمی روزے کی حالت میں بھول كر كچھ کھا پی لے تو اسے چاہیے کہ وہ اپنا روزہ پورا کرے،کیونکہ اس کو یہ اللہ نے کھلایا اور پلایا ہے۔

________




Articles by this author