حج و عمرہ کی فضیلت

حج و عمرہ کی فضیلت


عن أبي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَقال الْعُمْرَةُ إلى الْعُمْرَةِكَفَّارَةٌ لِمَا بَيْنَهُمَا وَالْحَجُّ الْمَبْرُورُ ليس له جَزَاءٌ إلا الْجَنَّةُ. (بخارى، رقم 1773)

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روايت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عمرے کے بعد عمرہ ان كے درميان ہونے والے گناہوں كے ليے كفاره ہےاور سچے حج كا بدلہ تو صرف جنت ہى ہے۔

عن أبي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قال الْعُمْرَةُ إلى الْعُمْرَةِ كَفَّارَةٌ لِمَا بَيْنَهُمَا وَالْحَجُّ الْمَبْرُورُ ليس له جَزَاءٌ إلا الْجَنَّةُ. (مسلم، رقم 3289)

حضرت ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عمرےکے بعد عمرہ ان كےدرميان ہونے والے گناہوں كے ليے كفاره ہے اور سچے حج كا بدلہ تو صرف جنت ہى ہے۔

________




Articles by this author