حالت احرام میں شلوار اور موزوں کی اجازت

حالت احرام میں شلوار اور موزوں کی اجازت


عن جَابِرِ بن زَيْدٍ عن بن عَبَّاسٍ رضي الله عنهما قال سمعت رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وهو يَخْطُبُ يقول السَّرَاوِيلُ لِمَنْ لم يَجِدْ الْإِزَارَ وَالْخُفَّانِ لِمَنْ لم يَجِدْ النَّعْلَيْنِ يَعْنِي الْمُحْرِمَ. (مسلم، رقم 2794)

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خطبہ دیتے ہوئے سنا، آپ فرماتے ہیں کہ احرام والےكو چادر نہ ملےتو وه شلوار پہن لے اور جوتیاں نہ مليں تو موزے پہن لے۔

________




Articles by this author