جنگی قیدیوں کو فدیے میں چھوڑنا

جنگی قیدیوں کو فدیے میں چھوڑنا


أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ رَضِیَ اللَّهُ عَنْهُ یَقُولُ سَبَی النَّبِیُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ صَفِیَّةَ فَأَعْتَقَهَا وَتَزَوَّجَهَا فَقَالَ ثَابِتٌ لِأَنَسٍ مَا أَصْدَقَهَا قَالَ أَصْدَقَهَا نَفْسَهَا فَأَعْتَقَهَا۔(بخاری، رقم 4201)، (مسلم، رقم 3497)

''انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ صفیہ رضی اللہ عنھا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قیدیوں میں سے تھیں، لیکن آپ نے انھیں آزاد کر کے اُن سے نکاح کر لیا۔ ثابت نے انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ آپ نے انھیں مہر کتنا دیا تھا؟انھوں نے کہا کہ خود انھیں کو اُن کے مہر میں دیا تھا یعنی آپ نے انھیں آزاد کیا تھا۔''

________




Articles by this author