جانور کا تذکیہ

جانور کا تذکیہ


عَنْ عَدِیِّ بن حَاتِمٍ قال قلت یا رَسُولَ اللَّهِ أَرَأَیْتَ إن أَحَدُنَا أَصَابَصَیْدًا وَلَیْسَ معهسِکِّینٌ أَیَذْبَحُ بِالْمَرْوَةِ وَشِقَّةِ الْعَصَا فقال أَمْرِرْ الدَّمَ بِمَا شِئْتَ وَاذْکُرْ اسْمَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ۔(ابوداود، رقم 2824)

''عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول !آپ فرمائیں کہ اگر ہم میں سے کوئی اپنا شکار پا لے اور اُس کے پاس چھری نہ ہو توکیا وہ پتھر یا لکڑی کے ٹکڑے سے ذبح کرلے ؟ آپ نے فرمایا: جس چیز سے چاہو، خون بہادو اور اُس پر اللہ تعالیٰ کا نام لو۔''

________




Articles by this author