منٰی میں قصر نمازیں

منٰی میں قصر نمازیں


عَنْ عبد اللَّهِ بن عُمَرَ قال صلى رسول اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًى رَكْعَتَيْنِ وأبو بَكْرٍ وَعُمَرُ وَعُثْمَانُ صَدْرًا من خِلَافَتِهِ. (بخارى، رقم 1655)

حضرت عبداللہ بن عمر(ر ضی اللہ عنہما) سے روايت ہے کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے مِنیٰ میں دو رکعات پڑھیں، ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما بهى اپنے زمانہٴ خلافت ميں ايسا كرتے رہے اور عثمان (رضی اللہ عنہ) بھی اپنى خلافت کے ابتدائى ایام میں دو رکعت ہی پڑھتے تھے۔

عن حَارِثَةَ بن وَهْبٍ الْخُزَاعِيِّ رضي الله عنه قال صلى بِنَا النبي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ أَكْثَرُ ما كنا قَطُّ وَآمَنُهُ بِمِنًى رَكْعَتَيْنِ. (بخارى، رقم 1656)

حضرت حارثہ بن وہب خزاعی ر ضی اللہ عنہ سے روايت ہے کہنبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منیٰ میں ہمیں دو رکعات ہى پڑھائیں، حالاں كہ اس وقت ہمارى تعداد بهى پہلے سے زياده تهى اور ہم زياده حالت امن بهى ميں تهے۔

________




Articles by this author