سحری کھانے کی ترغیب

سحری کھانے کی ترغیب


عَنْ أَنَسِ بنِ مَالِكٍ رضي الله عنه قال قال النبي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَسَحَّرُوا فإن في السَّحُورِ بَرَكَةً. (بخارى، رقم 1923)

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روايت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سحری کھاؤ، كيونكہ سحری میں برکت ہے۔

عن أَنَسٍ رضي الله عنه قال قال رسول اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَتَسَحَّرُوا فإن في السُّحُورِ بَرَكَةً. (مسلم، رقم 2549)

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سحری کھایا کرو ،کیونکہ سحری کھانے میں برکت ہے۔

________




Articles by this author