تلبیہ کا مقام ابتدا

تلبیہ کا مقام ابتدا


عَنْ عبدِ اللَّهِ بن عُمَرَ رضي الله عنهما قال كان رسول اللَّهِصَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْكَعُ بِذِي الْحُلَيْفَةِ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ إذا اسْتَوَتْ بِهِ النَّاقَةُ قَائِمَةً عِنْدَ مَسْجِدِ الْحُلَيْفَةِ أَهَلَّ. (مسلم، رقم 2814)

حضرت عبدالله ابن عمر (رضی اللہ عنہما) كہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (حج وعمرہ کے لیے نکلتےتو) ذوالحلیفہ پہنچ کر دو رکعت نماز پڑھتے، پھر مسجد کے پاس اونٹنی پر سوار ہوتے، وہ کھڑی ہو جاتی تو تلبیہ شروع کر دیتے۔

_________




Articles by this author