- TAGS:
- {tag} {/exp:tag:tags}
Browse by popular tags:
ablution abortion abu bakr abu talib abuse accountability accusation adam adult adultery agricultural land ahl al-ra’y ahl e bayt ahl e kitab ahmadi ahmadies aishah alcohol ali allahBrowse by categories:
کیا اسلامی شریعت کے مطابق ہم کسی کو کافر قرار دے سکتے ہیں؟
پڑھیے۔۔۔سورہ مائدہ کی آیت ٦٩ میں یہ بات بیان ہوئی ہے کہ جو لوگ ایمان باللہ اور ایمان بالآخرت کے ساتھ، عمل صالح کو اختیار کریں گے، ان کی بخشش ہو جائے گی، اس آیت سے یہ محسوس ہوتا ہے کہ انسان کی نجات میں ایمان بالرسول کی کوئی حیثیت نہیں، کیا یہ بات صحیح ہے؟
پڑھیے۔۔۔اس دعوي کي دليل قرآن و حديث ميں کہاں ہے کہ ’رسول‘ اللہ کي عدالت ہوتا ہے؟
پڑھیے۔۔۔اس دعوي کي دليل قرآن و حديث ميں کہاں ہے کہ "حق کي حتمي حجت رسول اللہ ہيں" ؟
پڑھیے۔۔۔میں یہ جاننا چاہتا ہون کہ اتمام حجت کے بعد جب عذاب اتر آئے تب عین جنگ کے دوران اگر کوئی منکر ایمان لے آئے اور پھر اسے قتل کر دیا جائے تو کیا وہ فرعونی کی طرح کافر ہی قرار پائے گا یا اس کا ایمان قابل قبول ہو گا؟ برائے مہربانی وضاحت فرمائیں۔
پڑھیے۔۔۔سورۂ بني اسرائيل کي آيت 7 اور 104 ميں " وعد الآخرۃ " آيا ہے۔ يہ الگ الگ وعدے ہيں يا ايک ہي وعدہ ہے اور وہ وعدہ کون سا ہے؟
پڑھیے۔۔۔میں نے غامدی صاحب کی کتاب میزان کا مطالعہ کیا۔ اس میں کچھ باتیں میری سمجھ میں نہیں آئیں اس لیے آپ کی رہنمائی چاہتا ہوں۔ ۱۔ غامدی صاحب کا موقف ہے کہ اتمام حجت کے بعد ہی ہم کسی کی تکفیر کر سکتے ہیں، تو پھر قرآن میں کفار، کافرون، وغیرہ کے الفاظ کیوں ہیں جب کہ اس وقت نبی بھی ان میں موجود تھا اور اتمام حجت کا مرحلہ بھی نہیں آیا تھا۔ اسی طرح مشرک بھی کہا گیا ہے، برائے مہربانی تفصیلی وضاحت فرمائیں۔ ۲۔ کیا ہم ہندؤوں اور یہود و انصار کے مرنے پر ان کی مغفرت کی دعا کر سکتے ہیں؟ ۳۔ کیا ہم ہندؤوں کو اور اہل کتاب کی اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کے ساتھ شادی کروا سکتے ہیں، یعنی ایک مومن لڑکی کو کسی ہندو کے نکاح میں دیا جا سکتا ہے؟ تفصیلی وضاحت مطلوب ہے۔
پڑھیے۔۔۔میرا سوال یہ ہے کہ غامدی صاحب کی جہاد کے پہلو سے جو ایک وضاحت ہے میں اسے جہاں تک سمجھ پایا ہوں اس کے مطابق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اتمام حجت کر دینے کے بعد صحابہ کرامؓ کی تلواروں کے ذریعے کفار پر وہ اللہ کا عذاب تھا جو کہ نافذ کیا گیا۔ سوال یہ ہے کہ کیا قرآن مجید میں یہ نہیں کہا گیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب تک لوگوں میں موجود ہیں تب تک اللہ ایسا نہیں کہ انہیں عذاب دے۔ برائے مہربانی تفصیلی وضاحت فرمائیں۔
پڑھیے۔۔۔میرا سوال یہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دفاعی جنگ کے سوا کوئی جنگ نہیں لڑی۔ تو حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ نے کس کی اجازت سے جنگیں لڑیں؟ برائے مہربانی وضاحت فرمائیں۔
پڑھیے۔۔۔ميرا سؤال اتمام حجت، صحابہ كرام كے جہاد اور بزور تلوار اسلام پھيلانے كے بارے ميں ہے۔ آپ كا موقف يہ ہے كہ اتمام حجت كے بعد مشركين كو اسلام يا موت كی آپشن دينا صرف نبی عليہ السلام كے لئے تھی اور ان كے بعد يہ كسی كے اختيار ميں نہيں۔ اگر يہ صحيح ہے تو پھر نبی عليہ السلام كے انتقال كے بعد حضرت خالد بن وليد اور حضرت سعد بن وقاص كی جنگوں كی كيا نوعيت ہے؟ كيا ان كا ايران كو فتح كرنا جائز تھا؟ جب وہ نبی عليہ السلام كی عدم موجودگی ميں يہ نہيں جان سكتے تھے كہ آيا ان كے مخاطبين پر اتمام حجت ہوا يا نہيں تو كيا ان كا جہاد جو اصل ميں اسلام قبول نہ كرنے كی سزا ہی تھا اسلامی تعليمات كی روشنی ميں ممكن تھا؟
پڑھیے۔۔۔