Browse by popular tags:
ablution abortion abu bakr abu talib abuse accountability accusation adam adult adultery agricultural land ahl al-ra’y ahl e bayt ahl e kitab ahmadi ahmadies aishah alcohol ali allahBrowse by categories:
بخاري كي حديث ميں ہے: "رؤيا المؤمن جزء من ستة و اربعين جزء من النبوة" مرزائي اس قسم کي روايات مرزا کي نبوت کی دليل ميں پيش کرتے ہيں اور کہتے ہيں کہ حديث سے ثابت ہوتا ہے کہ جزوي نبوت جاري ہے۔ اس راۓئے اور حديث کے بارے ميں آپ کا کيا خيال ہے؟
پڑھیے۔۔۔مرزائي غير مسلم اقليت قرار پائے۔ مرزائيوں سے ملتے جلتے ، بلکہ بعض دفعہ اس سے بڑھ کر غلط عقائد ہمارے مسلمانوں کے ہيں- ہم ايسے مسلمانوں کو کيا سمجھيں؟
پڑھیے۔۔۔احمدیت تمام دنیا میں فروغ پا رہی ہے۔ کیا یہ اس کے سچا مذہب ہونے کی دلیل نہیں ہے۔
پڑھیے۔۔۔احمدیت کی بنیاد کیا ہے اور قرآن و سنت کے ذریعے ہم کس طرح اُن کی تردید کرسکتے ہیں؟ جماعتِ احمدیہ کے بارے میں آپ کی رائے کیا ہے؟
پڑھیے۔۔۔کچھ دن پہلے جیو ٹی وی کے پروگرام ’’عالم آن لائن‘‘ میں ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی طرف سے یہ بات کہی گئی کہ پاکستان میں موجود قادیانی ’واجب القتل‘ ہیں ۔ اِس طرح کے غیر ذمہ دارانہ بیانات تو ملک میں آگ لگا سکتے ہیں اور اِن سے کسی خیر کے برآمد ہونے کی اُمید نہیں کی جا سکتی۔پاکستان کے لوگ ویسے ہی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں ، ایسے وقت میں اس طرح کے بیانات ان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہی کا سبب بنیں گے۔ ابھی اسی طرح کی باتوں کی وجہ سے سندھ میں دو قابل قادیانی ڈاکٹروں کو قتل کیا گیا ہے ۔ اس طرح کی بیان بازیوں کے ذریعے عامر صاحب لوگوں کی کون سی خدمت بجالا رہے ہیں اور اس طرز کے بیانات کی وجہ سے قتل کیے جانے والے اِن ڈاکٹروں کے قتل کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟ میرا خیال ہے کہ کوئی بھی شخص انفرادی طور پر اس طرح کے فیصلے کرنے کا مجاز نہیں ہے ، بلکہ اس طرح کے معاملات کا فیصلہ کرنا خدا، اُس کے رسول اور اُس کی کتاب کا کام ہے اور ہمیں اِن معاملات کو اُنہی پر چھوڑ دینا چاہیے ۔ معاشرے کے ہر دردمند اور ذمہ دار شخص کو اس طرح کے بیانات اور قتلوں کی بھرپور مذمت کرنی چاہیے ۔مجھے بتایا جائے کہ کیاکوئی شخص اس طرح اپنے طور پر کسی کے ’واجب القتل‘ ہونے کا فتویٰ دے سکتا ہے ؟
پڑھیے۔۔۔