- TAGS:
- {tag} {/exp:tag:tags}
Browse by popular tags:
ablution abortion abu bakr abu talib abuse accountability accusation adam adult adultery agricultural land ahl al-ra’y ahl e bayt ahl e kitab ahmadi ahmadies aishah alcohol ali allahBrowse by categories:
اسلام میں پردے کے اصل احکام کیا ہیں؟
پڑھیے۔۔۔اسلام کیا ہے؟
پڑھیے۔۔۔اسلام میں تقدیر، مقدراور قسمت کا کیا تصور ہے؟ بے شک ہم وہی کچھ کرتے ہیں جو ہمارے مقدر میں پہلے سے لکھا ہوتا ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ہم اپنی تقدیر کو بدل سکتے ہیں؟
پڑھیے۔۔۔میرا سوال یہ ہے کہ اسلام کو آسانی کے ساتھ کیسے سمجھا جائے اور اس سے روحانی سکون کیسے حاصل کیا جائے؟
پڑھیے۔۔۔قرآن مجید سے معلوم ہوتا ہے کہ بنی اسرائیل اور بنی اسماعیل کو خصوصی اہمیت دی گئی ہے۔ انھیں براہ راست یا بالواسطہ خدا کی طرف سے رہنمائی دی گئی ہے۔ سوال یہ ہے کہ باقی اقوام جیسے آسٹریلوی اور امریکن کا کیا معاملہ ہے۔ وہ لوگ یہ کہہ سکتے ہیں کہ ہمارے ساتھ اسلام کی کیا موافقت ہے، ہم تو اس علاقے سے ہزاروں میل دور آباد ہیں؟
پڑھیے۔۔۔اسلام میں تفریح کا کیا تصور ہے۔ اس سے متعلق ایک چیز خوشی منانا بھی ہے۔ خوشی کیا چیز ہے۔ ہم اس کا اظہار کیسے کر سکتے ہیں یا اسے کیسے منا سکتے ہیں۔ کیا خو شی منانے پر کچھ قدغنیں عائد کی گئی ہیں۔
عید کے موقع پر دورکعت نماز اور خیرات کی تعلیم کیا خوشی منانے کی دوسری صورتوں کی نفی کرتی ہے۔
ميں گزشتہ ايك سال سے مشرق بعيد كے ايك ملك ميں زير تعليم ہوں۔ تقريبا چھ ماہ پہلے كی بات ہے كہ يہاں ميری ايك بدھ لڑكی سے دوستی ہو گئی۔ يہ دوستی مذيد بڑھ گئی اور محص دوستی كی حد تك محدود نہ رہی۔ اب وه لڑكی كچھ جذباتی ہو چكی ہے اور اس كا خيال ہے كہ وہ مجھ سے شادی كرنا چاہتی ہے اور ميرے ساتھ پاكستان جا كر رہ سكتی ہے۔ ميرے ذہن ميں آتا ہے كہ اولا تو ہمارا تعلق بہت ہی مختصر مدت كا ہے۔ مجھے جلدی ميں يہ فيصلہ نہيں كرنا چاہيے۔ دوسرا اہم نكتہ يہ ہے كہ وہ بدھ ہے۔ ميں يہ چاہتا ہوں كہ وہ اسلام كو سمجھ كر اور اس كی حقانيت كی قائل ہو كر مسلمان ہو نہ يہ كہ محض ايك مسلمان سے شادی كرنے كی خاطر اسلام قبول كرے۔ اسے اسلام قبول كرتے ہوئے مجھ سے شادی كا سوال ذہن سے نكال دينا چاہيے۔ اگر يہ ہوتا ہے تو ميں شادی كے لئے تيار ہوں۔ ليكن ميرے كچھ دوستوں كا خيال ہے كہ مجھے اس سے شادی كر لينی چاہيے۔ ان كا كہنا ہے كہ اس طرح اس كے لئے سچے دل سے اسلام قبول كرنے اور آخرت ميں كاميابی حاصل كرنے كی راہ نكل آئے گی۔ اور يہ بات پھر ميری اخروی بھلائی كا سبب بھی بنے گی۔ ان كا خيال ہے كہ مجھے اس سے شادی كا وعدہ كر لينا چاہيےتاكہ وہ مسلمان ہو جائے۔ ميرا سوال يہ ہے كہ اس مسئلہ پر كس كی رائے درست ہے؟ ميری يا ميرے دوستوں كی؟ ميرا دوسرا سوال يہ ہے كہ كيا ميں يہ سوچنے اور فيصلہ كرنے ميں اسے مركزی حيثيت دينے ميں حق بجانب ہوں كہ ايك لڑكی صرف مجھ سے شادی كرنے كی خاطر اسلام قبول كرے گی اور مجھے اس كا اجر بھی ملے گا؟
پڑھیے۔۔۔میری بیٹی کیوبا میں پڑ ھتی ہے اس کے پروفیسر نے اس سے یہ سوال کیا ، بلکہ اسلام پر تنقید کی کہ آپ کے مذہب میں پابندیاں بہت زیادہ ہیں۔ آپ کا مذہب منع کرتا ہے کہ آپ آزادی سے گھومیں پھریں ، کلب جائیں ، ڈانس کریں ، لڑ کے لڑکیوں کی دوستی منع ہے ، آپ اپنی مرضی کے کپڑ ے نہیں پہن سکتے ، گرمی ہویا سردی آ پ پر شلوار قمیض پہننا لازم ہے۔ جبکہ ہم تو اپنی مرضی سے زندگی گزارتے ہیں ، جہاں دل چاہے جاتے ہیں ، جو دل کرتا ہے کرتے ہیں۔ ہمارا مذہب ہمیں کسی چیز سے منع نہیں کرتا اور نہ کسی چیز سے روکتا ہے۔ میری بیٹی نے مجھ سے اس کا جواب مانگاہے۔ میں اس کا جواب دے سکتی ہوں لیکن وہ جذباتی ہو گا۔ میں چاہتی ہوں کہ آپ اس کا ایسا جواب دیں جو اس پروفیسر کو مطمئن کرنے کے ساتھ ساتھ اس کے دل پر اسلام کے حوالے سے اچھا تأثر بھی قائم کرے؟ٍ

پڑھیے۔۔۔اگر ایک مسلمان اپنا دین چھوڑ کر کوئی اور دین اختیار کر لے تو پھر کیا وہ دوبارہ اسلام قبول کر سکتا ہے یا نہیں ؟ دوسرے یہ کہ اگر وہ دوسرا دین چھوڑ کر دوبارہ اسلام قبول کر لیتا ہے تو پھر کیا وہ اپنے بیوی بچوں کے ساتھ رہ سکتا ہے یا نہیں ؟
پڑھیے۔۔۔السلام علیکم
میرا سوال یہ ہے کہ غامدی صاحب کیاسلام کے سیاسی نظام کے متعلق کیا راۓ ہے؟جتنا مجھے معلوم ہے اس کے مطابق غامدی صاحب سیاسی اسلام جیسے کسی تصور کو نہیں مانتے -اگر یہ بات درست ہے تو میرے دو سوال ہے: