- TAGS:
- {tag} {/exp:tag:tags}
Browse by popular tags:
ablution abortion abu bakr abu talib abuse accountability accusation adam adult adultery agricultural land ahl al-ra’y ahl e bayt ahl e kitab ahmadi ahmadies aishah alcohol ali allahBrowse by categories:
ہم نے حدیث میں یہ پڑھا ہے کہ اللہ تعالیٰ خوب صورتی کو پسند فرماتے ہیں۔ کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ جو بدصورت ہیں ان کو اللہ تعالیٰ نا پسند کرتا ہے؟
پڑھیے۔۔۔کیا ہم اللہ تعالیٰ کو اس دنیا میں دیکھ سکتے ہیں ، اگر دیکھ سکتے ہیں تو کس طرح سے اور اگر نہیں تو کیوں؟
پڑھیے۔۔۔اللہ تعالیٰ کے ننانوے ناموں کی کیا حیثیت ہے؟
پڑھیے۔۔۔اللہ رب العزت نے قرآن پاک میں اپنا تعارف اللہ، رحمن اور اچھے اچھے ناموں سے کرایا ہے۔ لیکن خدا کا لفظ کہیں نہیں آیا ، یہ فارسی کا لفظ ہے، اس مناسبت سے اللہ کو خدا کہنا جائز ہے؟
پڑھیے۔۔۔اللہ تعالیٰ اور فرشتے رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے کون سا درود پاک پڑھتے ہیں؟ ہم جو درود ابراہیمی نماز میں پڑھتے ہیں
پڑھیے۔۔۔ایک عالم یہ کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہر جگہ اپنے وجود کے ساتھ موجود نہیں، بلکہ اس کا علم ہر جگہ کا احاطہ کیے ہوئے ہے، کیا یہ بات درست ہے؟
پڑھیے۔۔۔کیا اسلام میں اپنے ایمان کی بنیاد کے بارے میں دلیل ڈھونڈنے کی اجازت ہے، مثلاً یہ کہ ہر چیز کی کوئی ابتدا ہوا کرتی ہے تو اللہ کی ابتدا کیا ہے، یعنی وہ کب سے موجود ہے اور وہ کہاں سے آیا ہے؟کہیں ایسا تو نہیں کہ اس طرح کے سوالوں کے جواب تلاش کرنا ہی کفر ہے۔
پڑھیے۔۔۔کسی دہریے کو ہم یہ کیسے ثابت کر سکتے ہیں کہ خدا موجود ہے؟
پڑھیے۔۔۔میں یہ سوال عرض کرنا چاہتا ہوں کہ کیا اللہ تعالیٰ کا ظاہری آنکھ سے مشاہدہ ممکن ہے؟ اگر ہے تو کیسے؟ دوسرا سوال یہ ہے کہ کس طرح ممکن ہے کہ میں اللہ تعالیٰ کو دل کی آنکھ سے دیکھوں اور محسوس کروں؟
برائے مہربانی رہنمائی فرمائیے۔
پڑھیے۔۔۔کیا خدا اذیت پسند ہے؟ وہ اپنے محبین کو آزمائش میں ڈالتا ہے۔ قربانیاں طلب کرتا ہے۔ اسے پسند ہے اس کے بندے اس کے سامنے گڑگڑائیں۔ اس نے کائنات میں ایک جاندار کی زندگی کا دارومدار دوسرے کی اذیت ناک موت میں رکھا ہے۔ جزا سزا کا سارا نظام ہی اذیت پسندی کا مظہر معلوم ہوتا ہے۔ جواب مرحمت فرما کر ممنون کیجیئے۔
پڑھیے۔۔۔میرے ایک مسیحی دوست نے مجھ سے یہ کہا ہے کہ لفظ’اللہ‘اسلام سے پہلے نہیں بولا جاتا تھایعنی یہ لفظ اسلام کی آمد کے بعد استعمال ہونا شروع ہوا ہے۔ براہِ مہربانی مجھے اس بارے میں اپنی تحقیق سے آگاہ کریں اورلفظ’اللہ‘کی تاریخ کے بارے میں وضاحت کر دیں؟
پڑھیے۔۔۔آپ لوگ یہ کہتے ہیں کہ اسلام کی بنیاد علم و عقل کے مسلمات پر ہے ۔ مسلمان اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ اس کائنات کا خالق ایک خدا ہے ۔ کیا یہ بات ہم اپنی عقل سے جان سکتے ہیں؟
پڑھیے۔۔۔کبھی کبھار مجھے خیال ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اِس کائنات کے انتظام میں براہِ راست دخیل نہیں ہے ، بلکہ اُس نے اپنے حکمِ ’کُن‘سے اس کا آغاز کیا اور پھر علت و معلول کے طرز پر سارے معاملات چلا دیے ، اوربالآخر ایک دن وہ صور پھونکے جانے کا حکم دے گا۔ کائنات کے آغاز و انجام کے دوران جو باتیں انسانوں کیلئے جاننا بہت دشوار تھیں یا جن تک رسائی میں اُسے بہت طویل مدت لگتی ، اُنہیں اُس نے اپنے نبیوں اور رسولوں کے ذریعے لوگوں کو بتا دیا اور اِس طرح انسانوں کو وہ خدائی علم بخشا جو آسمانی صحیفوں اور کتابوں کی شکل میں پایا جاتا ہے۔اِس کے علاوہ اُس کا اِس دنیا سے کوئی براہِ راست تعلق نہیں ہے ۔ یہ محض میرے خیالات ہیں اور میں چاہتا ہوں کہ آپ ان پر روشنی ڈالیں اور تبصرہ کریں۔
پڑھیے۔۔۔