انبیاء کرام کی تعلیم اور امی کا مفہوم

کیا قرآن لکھی ہوئی صورت میں اس لیے آیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اُمیّ تھے اوردیگر انبیاء کرام کی Qualification کا کیا Status تھا؟

پڑھیے۔۔۔

آيت ” وجائ بالنبين والشھداء ” ميں شہدا سے مراد

وجائ بالنبين والشھداء (الزمر39: 69) ميں شہدا کن کو کہا گيا ہے؟

پڑھیے۔۔۔

آزمایش اور بلند مراتب روایت اشد الناس بلاء الانبیاء ۔۔۔ کی روشنی میں

مفتی شفیع صاحب سورۂ انبیاء کی تفسیر میں حضرت ایوب علیہ السلام کے قصے کے ذیل میں ایک روایت نقل کرتے ہیں: اشد الناس بلاء الانبياء ثم الصالحون ثم الامثل فالامثل۔ سوال یہ ہے کہ جس مؤمن پر سخت آزمایش نہیں آتی اس کا مقام اللہ کے نزدیک بہت چھوٹا ہے؟ وضاحت فرمادیں۔

انبیا کو ایک دوسرے پر فضیلت یا فوقیت دینا

تین سال سے میرے ذہن میں ایک سوال ہے۔ میں نے انٹرنیٹ کے ذریعے کئی ایک علما سے اس کا جواب معلوم کرنے کی کوشش کی ہے لیکن ناکام رہی ہوں ، آج آپ سے یہ سوال کر رہی ہوں۔ سوال یہ ہے کہ کیا قرآن و حدیث میں ایسا کوئی حوالہ پایا جاتا ہے جس میں بتایا گیا ہو کہ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام و مرتبہ سارے نبیوں میں سب سے اونچا ہے؟ میں نے ترجمے کے ساتھ قرآن ، صحیح بخاری اورصحیح مسلم کا مطالعہ کیا ہے لیکن مجھے کہیں کوئی ایسی بات نہیں ملی ، بلکہ بخاری و مسلم میں کئی ایک ایسی صحیح حدیثیں پڑ ھنے کو ملیں جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ’مجھے انبیا پر فضیلت مت دو‘ اور یہاں ہم نعتوں میں سنتے ہیں کہ ’سارے نبی تیرے در کے سوالی‘۔ کیا ہماری ذمہ داری نہیں ہے کہ ہم اپنے پیارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات پر عمل کریں؟ براہِ کرم حوالے کے ساتھ میرے سوال کا جواب دیں۔

  1. جاوید احمد صاحب غامدی کی کتاب میزان کے باب ’ایمانیات‘ میں ’رسولوں پر ایمان‘ والے حصے میں یہ لکھا ہوا ہے کہ ہم کسی پیغمبر کو کسی دوسرے پیغمبر پر فوقیت نہیں دیتے ۔تو کیا یہ بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے بھی کہی جائے گی اور پھر کیا آپ کو افضل الانبیا قرار دینا صحیح نہیں ہو گا؟
پڑھیے۔۔۔