انسان اور خدائی طاقتیں

اگر انسان آرام تھکاوٹ سے ماورا ہو جائے جو اس کو فانی ہونے کا احساس دلاتی ہیں۔ تو کیا خدائی طاقتیں اس میں آ سکتی ہیں؟

پڑھیے۔۔۔

کیا فرشتے انسان کی سوچ سے باخبر ہیں

میں نے بہت سے علمائے دین کو اور بہت سے اچھے لوگو ں کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ آپ کوئی اچھا کام کرنے کے بارے میں سوچ بھی رہے ہوتے ہیں تو آپ کو وہ نیکی کرنے سے اور اچھا کام کرنے سے پہلے ایک نیکی مل جاتی ہے اگرچہ آپ وہ کام Future میں نہ بھی کر سکیں۔ تو میرا Question یہ ہے کہ کیا فرشتے ہمارے دلوں کا حال اور جو کچھ ہمارے ذہنوں میں چل رہا ہوتا ہے وہ سن لیتے ہیں، اُن کو پتا چل جاتا ہے؟

پڑھیے۔۔۔

دنیا کا پہلا انسان

کیا آدم علیہ السلام دنیا کے پہلے انسان تھے یا انسان کی تخلیق ان سے پہلے ہو چکی تھی۔ انسان کی تخلیق کیسے ہوئی تھی؟ کیا آدم علیہ السلام ہی پہلے نبی ہیں یا نوح علیہ السلام پہلے نبی ہیں۔ نیز فرشتوں کے آدم کو سجدہ کرنے کا واقعہ کیا کوئی حقیقی واقعہ ہے یا یہ قرآن کا ایک انداز تمثیل ہے؟

پڑھیے۔۔۔