انفرادی جہاد

موجودہ ظروف وشرائط میں آپ امریکا کے خلاف جہاد افغانستان کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟ کیا اس کو جہاد کہہ سکتے ہیں؟ کیا کسی خاص شرائط میں انفرادی جہاد جائز ہے؟ مثلاً کسی اسلامی ملک پر کافر یلغار کریں اور حکومت وقت بزدل ہو کر کفار کی ہم نوا ہو جائے۔ اس صورت حال میں دین کا تقاضا کیا ہے؟

پڑھیے۔۔۔

اذان يا جماعت سے پہلے نماز پڑ ھنا

کیا جماعت سے پہلے مسجد میں اپنی نماز تنہا پڑ ھ سکتے ہیں کیونکہ میں یونیورسٹی جاتا ہوں شام کو اور عصر کی نماز کے وقت پیریڈ ہوتا ہے پر جب عصر کی اذان ہوتی ہے تو اس وقت بریک ہوتا ہے اگر میں کلاس attendکرنے کے بعد نماز پڑ ھنے جاؤں تو نماز قضا ہوجاتی ہے تو کیا میں مسجد میں جماعت سے پہلے نماز پڑ ھ لوں اور کلاس میں یا لابی میں نماز پڑ ھنے کی کوئی جگہ نہیں ہے تو بتائیں کہ صحیح طریقہ کیا ہے ؟ اور اگر نماز پڑ ھ سکتے ہیں تو کیا اذان سے کچھ دیر پہلے بھی پڑ ھ سکتے ہیں ؟

پڑھیے۔۔۔