حضرت مريم عليہ السلام کي الوہيت

آيت "ءانت قلت للناس اتخذوني و امي الهين من دون الله " (المائدہ5: 116) سے بظاہر معلوم ہوتا ہے کہ مسيحيوں نے حضرت مريم کو الہ بنايا۔ ہم ديکھتے کہ مسيحيوں نے عقيدۂ تثليث ميں حضرت مريم کو شامل نہيں کيا۔ آيت کاصحيح مفہوم کيا ہے؟

پڑھیے۔۔۔