- TAGS:
- {tag} {/exp:tag:tags}
Browse by popular tags:
ablution abortion abu bakr abu talib abuse accountability accusation adam adult adultery agricultural land ahl al-ra’y ahl e bayt ahl e kitab ahmadi ahmadies aishah alcohol ali allahBrowse by categories:
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ فلاں نے جادو کر دیا جس کی وجہ سے ہمارا رزق بند ہوگیا ۔ جبکہ اللہ تعالیٰ نے رزق کو مقرر کر رکھا ہے کیا یہ چیز ممکن ہے ۔
پڑھیے۔۔۔کیا کسی مسلمان کو سفلی علوم (جادو ٹونے ) کے ماہر سے اپنی بیماری یا مصیبت کا علاج کرانا چاہیے؟
پڑھیے۔۔۔کیا جادو یا کالا علم کوئی حقیقت رکھتا ہے ؟ اور کیا اس کا روحانی علاج کرانا درست ہے؟اور کیا ہم عملیات پر یقین رکھ سکتے ہیں؟
پڑھیے۔۔۔کیا کسی مسلمان کو سفلی علوم (جادو ٹونے ) کے ماہر سے اپنی بیماری یا مصیبت کا علاج کرانا چاہیے؟
پڑھیے۔۔۔اگر کسی آدمی کو اپنی تعلیم یا کاروبار وغیرہ میں ناکامی پر ناکامی ہو رہی ہواور اسے اپنے ہاں ناکامی کی عام ممکنہ وجوہات میں سے کوئی وجہ بھی دکھائی نہ دے رہی ہو تو کیا ایسا ممکن ہے کہ اس پر جادو کی نوعیت کے کوئی اثرات ہوں۔ اگر ایسا ممکن ہے تو کیا اس کے توڑ کے لیے عملیات کے ماہرین کی طرف رجوع کرناشرعاًدرست ہے؟
پڑھیے۔۔۔میں نے نیٹ پر آپ کی البیان کا مطالعہ کیا ہے۔ اس میں سلیمان علیہ السلام کے وقت میں جادو کے بارے میں آپ نے لکھا ہے کہ یہ ایک دوسرا علم ہے یہ بات مجھے پسند آئی مگر آپ نے یہ بھی لکھا ہے کہ یہ جادو اور روحانی علم دونوں اللہ کے اذن سے کام کرتے ہیں اس پر میرے ذہن میں سوال آتا ہے کہ وماہم بضارین بہ میں بھما ہونا چاہیے تھا۔ جادو کے ساتھ اذن کا لفظ موذوں نہیں لگتا۔
پڑھیے۔۔۔نظر بد ، تعويذ اور جادو کي سائنسي اورديني توجيہ کياہے؟
پڑھیے۔۔۔غامدی صاحب نے ایک ٹی وی پروگرامیں کہا کہ ایک مورخ آپ کو ماضی کے بارے میں بتاتا ہے۔ ایک اخبار نویس آپ کو حال کے بارے میں معلومات دیتا ہے۔ ایک سفلی علوم کا ماہر آپ کو مستقبل کے بارے میں معلومات دیتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ کوئی شرک نہیں۔ میں غامدی صاحب کا احترام کرتا ہوں۔ میں انہیں دین کا ایک داعی سمجھتا ہوں۔ لیکن ان کی اس بات نے مجھے بہت پریشان کیا ہے۔ میرے اس بارے میں کچھ سوالات ہیں۔
1۔ سفلی علوم کے ماہر کو کیا کہتے ہیں؟
2۔ کاہن کیا ہوتا ہے؟
3۔ اللہ تعالی نے فرمایا کہ کسی کو پتا نہیں کہ وہ کل کیا کرے گا۔ تو پھر ایک سفلی علوم کے ماہر کو اپنے بارے میں سب کچھ معلوم کرنا چاہیے۔ وہ تو دوسروں کو بھی مستقبل کے بارے میں معلومات دیتا ہے۔
4۔ نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہ جس نے ستاروں پر یقین کیا اور جو کاہن کے پاس گیا اور اس کے بات پر یقین کیا وہ ہم میں سے نہیں ہے۔ اس کا کیا مطلب ہے؟
5۔ سفلی علوم کے جاننے کے اسباب و ذرائع کیا ہیں؟
6۔ اگر اسباب نہیں ہیں تو پھر غیب کے علم کا دعوی کس بنیاد پر کرتا ہے؟ غامدی صاحب کے طرح کے ایک داعی حق اس بات کو کیوں قبول کرتے ہیں؟
اللہ مجھے او ر آپ کو حق سمجھنے اور اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔
پڑھیے۔۔۔بعض لوگ جادو کو محض ہاتھ کی صفائی اور شعبدہ بازی کہتے ہیں۔ جو لوگ اس کے محدود اثر کو قرآن کی رو سے مانتے ہیں تو یہی حضرات اس کو شرک کے مرتکب سمجھتے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا جادو واقعی ہاتھ کی صفائی ہے یا یہ کوئی علم ہے؟ مزید یہ کہ جادو کے اسباب کیا ہیں؟ اور کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کا اثر ہوا تھا؟ برائے مہربانی قرآن و حدیث کی روشنی میں رہنمائی فرمائیے کہ اگر حضرت موسیٰ علیہ السلام پر جادو کا اثر ہو سکتا ہے تو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر کیوں نہیں ہو سکتا؟ اگر کوئی محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کے اثر کا قائل ہو تو کیا وہ سورہ بنی اسرائیل کی آیت ۸ کی رو سے ظالم نہیں ہے؟ برائے مہربانی تفصیلی وضاحت فرمائیں۔
پڑھیے۔۔۔