- TAGS:
- {tag} {/exp:tag:tags}
Browse by popular tags:
ablution abortion abu bakr abu talib abuse accountability accusation adam adult adultery agricultural land ahl al-ra’y ahl e bayt ahl e kitab ahmadi ahmadies aishah alcohol ali allahBrowse by categories:
میرے دو سوال ہیں
ا) کیا قران مجید یا حدیث رسول صلي اللہ علیہ وسلم میں کسی مقام پر یہ آیا ہے کہ "کوئی نہیں جانتا کہ اس کی موت کب آئے گی"؟
۲) نماز جنازہ کی جماعت کا کیا حکم ہے مطلب يہ کہ نماز جنازہ فرض کفایہ تو ہے مگر اس کي جماعت کا کیا حکم ہے ، سنت ہے تو مؤکدہ یا غیر مؤکدہ، مستحب ، واجب، کیا ہے؟
پڑھیے۔۔۔میرا سوال یہ ہے کہ ہمارے ہاں عموماً یوں ہوتا ہے کہ جب کوئی مر جاتا ہے تو لوگ وہاں جاتے ہیں۔ نماز جنازہ پڑھی جاتی ہے۔ اور پھر مردے کو دفن کر دینے کے بعد اس کی قبر پر پھول اور اگربتیاں جلائی جاتی ہیں۔ پھر اسی لوگ کھانا کھا کر پھر اس کی مغفرت کے لیے دعا کرتے ہیں اور فاتحہ پڑھتے ہیں۔ تو سوال یہ ہے کہ شریعت میں اس سب کو جو کہ بیان کیا گیا ہے کیا جائز مانا جاتا ہے؟ اور جب ہم اپنے والد یا اور کسی عزیز کی قبر پر جاتے ہیں تو وہاں ان کے لیے قرآن کی کچھ آیات پڑھ کر اس کی نذر کر دی جاتی ہیں تو میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا دعا کا یہی صحیح طریقہ ہے؟ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔
پڑھیے۔۔۔حضور کی وفات کے بعد تین دن تک آپ کی میت پڑی رہی۔ حضرت ابوبکر آئے، نہ حضرت عمر۔آخر یہ کہاں تھے؟
پڑھیے۔۔۔میت کے موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ کیا تھا اور شریعت کی کیا ہدایات ہیں ، بیان کر دیجیے ؟
پڑھیے۔۔۔ہمارے ہاں جب کوئی شخص فوت ہوجاتا ہے اور اُس کے رشتہ دار اور برادری کے لوگ افسوس و تعزیت کے لیے اُس کے گھر پر جمع ہوتے ہیں تو کچھ رشتہ داروں کی طرف سے برادری کے اِن جمع ہونے والے افراد کے لیے اجتماعی کھانے کا انتظام کیا جاتا ہے۔یہ کھانا عام طور پر برادری کے لوگوں اور میت کے گھر والوں ہی کے لیے ہوتا ہے۔ا س کی کیا حیثیت ہے؟
پڑھیے۔۔۔کیا خواتین نماز جنازہ میں شامل ہو سکتی ہیں؟ کیا خاتون نماز جنازہ کی امامت کر سکتی ہے؟
پڑھیے۔۔۔