- TAGS:
- {tag} {/exp:tag:tags}
Browse by popular tags:
ablution abortion abu bakr abu talib abuse accountability accusation adam adult adultery agricultural land ahl al-ra’y ahl e bayt ahl e kitab ahmadi ahmadies aishah alcohol ali allahBrowse by categories:
یہ کہا جاتا ہے کہ ایک مسلمان جتنا بھی گناہ گار کیوں نہ ہو بالآخرقیامت میں اپنی سزا بھگتنے کے بعد وہ جنت کا حقدار ہے اور ایک غیر مسلم جتنا ہی اچھا کیوں نہ ہو وہ بالآخر دوزخ میں بھی جائے گا؟
پڑھیے۔۔۔جنات کی حقیقت کیا ہے؟ کیا یہ انسانوں کو چمٹ جاتے ہیں، لوگوں نے ان کے بارے میں بہت کچھ مشہور کر رکھا ہے،آپ اس کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
پڑھیے۔۔۔جومعصوم بچے ہندوؤں اور عیسائیوں کے گھر پیدا ہوتے ہیں اور وہ فوت ہو جاتے ہیں ،اور وہ لوگ جن تک اسلام کا پیغام نہیں پہنچا ، کیا یہ سب جنت میں جائیں گے؟
پڑھیے۔۔۔میری بہن کو اس بات کا بہت گلہ ہے کہ قرآن نے مردوں ہی کو کیوں زیادہ مخاطب کیا ہے، جبکہ خواتین زیادہ نازک اور حساس طبیعت کی مالک ہوتی ہیں۔ انھیں اسلام میں دوسرے درجے کی مخلوق سمجھا جاتا ہے، حالانکہ ذہنی اور جسمانی اعتبار سے وہ مردوں کے برابر ہیں۔کیا یہ بہتر نہیں تھا کہ جنت میں عورتوں کو ملنے والی نعمتوں کو عورتوں ہی کے حوالے سے بیان کیا جاتا، جیسا کہ مردوں کے لیے حوروں کا ذکر کیا گیا ہے؟
پڑھیے۔۔۔خدا جبکہ بہت مہربان ہے تو اس نے ان لوگوں کو پیدا ہی کیوں کیا جنھیں اس کے علم کے مطابق اپنی آزاد مرضی سے گناہ کر کے دوزخ میں جانا تھا؟
پڑھیے۔۔۔میں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ اگر کسی عورت کا شوہر وفات پا جائے اور عدت پوری ہونے کے بعد وہ عورت دوسرے مرد سے شادی کر لے تو کیا جنت میں اسے اپنے دونوں خاوندوں سے شادی کرنی ہو گی۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیے۔
پڑھیے۔۔۔سورہ مائدہ کی آیت کا ترجمہ ''تم میں سے کوئی مسلمان ہو ، یہودی ہو، صابی ہو، نصرانی ہو، جو کوئی بھی اللہ پر اور آخرت پر ایمان رکھے گا اور نیک اعمال کرے گا اس کے لیے کوئی خوف اور رنج کا مقام نہیں۔''میں نے ایک مولوی کی تقریر سنی۔ اس نے کہا: جو شخص حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت پر ایمان نہیں رکھے گا۔ اس کا ٹھکانا دوزخ ہے خواہ وہ کتنا ہی نیک کیوں نہ ہو۔ آپ اس کی وضاحت کیجیے۔
پڑھیے۔۔۔اگر قیامت کے دن لوگوں کو جنت یا جہنم میں بھیجا جائے گا تو پھر حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کو معراج کے دوران یہ کیوں دکھایا گیا کہ کچھ لوگ جہنم کے عذاب سے دوچار ہیں اور کچھ کو جنت کی نعمت ملی ہوئی ہے؟ وہ لوگ جنت و جہنم کے قیام سے پہلے وہاں کیسے پہنج گئے؟
پڑھیے۔۔۔کیا یہ بات درست ہے کہ جو شخص کلمۂ توحید " لا الٰہ الا اللہ ، محمد رسول اللہ " کا ستر ہزار مرتبہ ورد کرتا ہے ، اللہ تعالیٰ کی طرف سے اُس کے تمام گناہوں کی مغفرت کردی جاتی ہے ؟ اور اگر وہ شخص اپنے اِس ورد کو کسی مُردے کے لیے ایصال ثواب کردے تو یہ اُس میت کے لیے باعث مغفرت بن جاتا ہے ؟
پڑھیے۔۔۔میں چند سوالات پوچھنا چاہتا ہوں۔ برائے مہر بانی ان کے جوابات ارسال کر دیں۔
۱۔ شیطان کے سجدے پر انکار کرنے پر اﷲ تعالیٰ نے لعنت کر کے جنت سے نکال دیا۔ پھر ابلیس آدمؑ اور حوا کو بہکانے کے لیے جنت میں کیونکر پہنچ گیا؟ کیا ہم کہہ سکتے ہیں کہ شیطان کی رسائی جنت تک بھی ہے اور رہے گی؟
۲۔ شیطان نے اﷲ تعالیٰ سے قیامت کے روز تک کی مہلت مانگی جو اسے دے دی گئی۔ پھر شیطان جو رمضان میں جکڑ لیا جاتا ہے وہ کیا ہے؟ کیا یہ دی گئی مہلت کی خلاف ورزی نہیں؟
پڑھیے۔۔۔بعض لوگ کہتے ہیں کہ سورۂ بقرہ کی ایک آیت کے مطابق رسولوں پر ایمان لائے بغیر جنت میں جانا ممکن ہے ۔ کیایہ بات درست ہے؟
پڑھیے۔۔۔کیا جنت کا تصور ایک عربی افسانہ نہیں ہے ، جس میں دودھ کی نہروں ، سرسبز باغات، حوروں اور شراب وغیرہ کا بہت تذکرہ ملتا ہے؟
پڑھیے۔۔۔اگر والدین جنتی ہوں اور ان کے بچے جہنمی تو کیا ایسے والدین جنت کے نعمتوں سے پوری طرح لطف اندوز ہو سکیں گے؟
پڑھیے۔۔۔ان غیر مسلموں کا کیا ہو گا جو اچھے اچھے کام کرتے ہیں اور اپنی تحقیقات اور کوششوں سے لاکھوں لوگوں کو فائدہ پہنچاتے ہیں؟
پڑھیے۔۔۔عام طور پر یہ بات کہی جاتی ہے کہ تمام مسلمان جنت میں جائیں گے ۔میرا خیال ہے کہ اس یقین نے ہمیں سچائی اور صحیح راہ سے ہٹادیا ہے کیونکہ ہمارا احساس ہے کہ ہم جو بھی کریں بالآخر تو جنت میں جانا ہی ہے ۔ کیا یہ خیال درست ہے؟
پڑھیے۔۔۔