حضرت معاویہؓ اور حضرت علیؓ کے درمیان جنگ

حضرت معاویہؓ اور حضرت علیؓ کے درمیان جو جنگ ہوئی اس میں کون حق پر تھا؟ یزید اور امام حسین کے درمیان جنگ اسلام کی تھی یا حکومت کی؟یزید حضرت حسینؓ کے قتل کے بعد مسلمان رہا یا کافر ہو گیا؟ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیے۔

پڑھیے۔۔۔

اصحاب رسول اور ان کی سیرت

میرا سوال یہ ہے کہ جب کوئی تاریخ کا مطالعہ کرتا ہے تو وہ پریشان ہو جاتا ہے خاص طور پر پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب اور ان کی سیرت کے معاملے میں۔ اور یہ فیصلہ کرنا مشکل ہو جاتا ہے کہ کون صحیح تھا کون غلط۔ جیسا کہ جنگ جمل میں حضرت عائشہ ؓ صحیح تھیں یا حضرت علیؓ؟ میرے نقطہ نظر سے کوئی بھی صحیح نہیں تھا۔ کیوں کہ حضرت عائشہؓ نے حضرت علیؓ کی مخالفت میں حکومت کی رٹ کو چیلینج کیا اور حضرت علیؓ کے پاس دونوں گروہوں کو قابو کرنے کے لیے کوئی چارہ نہیں تھا۔ جس کا نتیجہ تباہی کی صورت میں نکلا۔ اسی طرح کربلا کی جنگ، ہر مسلمان اسے مذہب کے لیے لڑی گئی جنگ تصور کرتا ہے جب کہ اگر تاریخ کا صحیح طرح سے مطالعہ کیا جائے تو اس جنگ کی وجہ سیاسی کھیل ہے جس میں دونوں گروہوں نے اپنے اپنے طور پر مناسب برتری لے رکھی تھی۔ برائے مہربانی رہنمائی کیجیے کہ ان اصحاب کو کس نظر سے دیکھا جائے اور ان کے صحیح غلط ہونے کا فیصلہ کیسے کیا جائے۔ کیوں کہ یہ کہنا مشکل ہے کہ ان میں سے ایک گروہ صحیح تھا اور دوسرا غلط۔ وضاحت کیجیے۔

پڑھیے۔۔۔