جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں

بعض علما کہتے ہیں کہ جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، لیکن قرآن میں ہے کہ جو تمھیں پسند ہو دو دو ،تین تین،چار چار شادیاں کرلو۔ اور اگر ایک جیسا سلوک نہ کر سکو تو ایک ہی کافی ہے۔ اس کی وضاحت کر دیں؟

پڑھیے۔۔۔

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں

تقدیر مکمل طور پر لکھی ہوئی ہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ جوڑے آسمان پر بنتے ہیں۔ اگر کسی کو میرے لیے لکھ دیا گیا ہے تو میں اس سے شادی پر مجبور ہوں۔ مجھے صرف اسے ڈھونڈنا ہے ، بلکہ نہ بھی ڈھونڈوں تو لکھا ہوا مجھے مل ہی جائے گا۔

پڑھیے۔۔۔