- TAGS:
- {tag} {/exp:tag:tags}
Browse by popular tags:
ablution abortion abu bakr abu talib abuse accountability accusation adam adult adultery agricultural land ahl al-ra’y ahl e bayt ahl e kitab ahmadi ahmadies aishah alcohol ali allahBrowse by categories:
اسلام میں پردے کے اصل احکام کیا ہیں؟
پڑھیے۔۔۔قرآن و حدیث کے مطابق مرد وں کو اپنی شرم گاہوں اور عورتوں کو اپنی شرم گاہوں اور سینے کے علاوہ جسم کے اور کون کون سے حصے ڈھانپنے چاہییں؟
پڑھیے۔۔۔کیا عورت کے لیے ہر وقت اپنا سر ڈھانکنا لازم ہے؟
پڑھیے۔۔۔پردے کے بارے میں صحیح نقطۂ نظر کیا ہے؟
پڑھیے۔۔۔میں عورتوں کے پردہ سے متعلق سوال کرنا چاہتا ہوں۔ غامدی صاحب کا کہنا ہے کہ عورت کا سر پر اوڑھنی لینا ضروری نہیں ہے۔ سر کی اوڑھنی سے سینہ ڈھانپ لینا ضروری ہے۔ تو میں نہیں سمجھ پا رہا کہ اگر سر کی اوڑھنی سے سینہ ڈھانپنے کا حکم ہے تو پھر سر کو اوڑھنے کا حکم ختم تو نہیں ہو جاتا وہ بھی برقرار رہنا چاہیے۔ برائے مہربانی وضاحت کے ساتھ جواب ارسال کریں۔
پڑھیے۔۔۔عورت کے لیے پردے کا اصل حکم کیا ہے؟ کیا سر ڈھانپنا ضروری ہے؟ جسم کس حد تک ملبوس ہونا چاہیے؟ کیا ایک بڑی چادر یا برقع لینا ضروری ہے؟
پڑھیے۔۔۔میری بیوی اس خیال کے تحت کہ نماز کے لیے بازو کہنی تک ڈھانپنا کافی ہے، نماز پڑھتی رہی ہے۔ اسے کسی نے بتایا ہے کہ عورت کے لیے ضروری ہے کہ وہ نماز میں کلائیاں بھی ڈھانپے۔ مجھے ان دونوں آرا کا استدلال معلوم نہیں ہے۔ ازراہِ کرم رہنمائی فرمائیے؟
پڑھیے۔۔۔غامدی صاحب کی رائے یہ ہے کہ سورہ نور میں عورتوں اور مردوں کے ملنے کے آداب بیان کیے گئے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اگر عورتوں کی محفل ہو تو کیا وہاں ان احکامات پر عمل ضروری نہیں۔ کیا شریعت عورتوں کے ملنے پر کسی ادب کی تلقین نہیں کرتی۔
پڑھیے۔۔۔١۔ جاوید احمد غامدی صاحب نے اپنی کتاب میزان میں سورہ نور کی آیت ٦١ کا ترجمہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ --مرد عورت اکٹھے کھاؤ یا الگ الگ اس میں تم پر کوکوئی گناہ نہیں۔ اس ترجمے سے تو اکٹھے کھانے کا جواز بنتا ہے لیکن جب میں قرآن کی دوسرے ترجمے دیکھتا ہوں جیسا کہ حواشی میں جو کہ جونا گڑھ کے مولانا کا ہے تو وہ یہ تاثر دیتے ہیں کہ اس سے مراد مردوں کا مل کر کھانا ہے اور وہ اس ترجمے میں عورت کے جنس کا ذکر ہی نہیں کیا گیا۔ اور جب میں عربی آیت بھی دیکھتا ہوں تو اس میں مرد اور عورت کا کوئی ذکر نہیں۔ تو میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپ کیسے ثابت کریں گے کہ غامدی صاحب کا ترجمہ درست ہے؟
٢۔ میں نے ایک عرب سکالر کی کتاب میں پڑھا ہے کہ حضرت عمر کے دور تک اسلامی کلچر ایک جیسا تھا۔ کیا یہ صحیح ہے؟ اگر ہاں تو اس کے بارے میں کوئی دلائل دیں۔
٣۔ عورت کے پردے کی کم سے کم حد کیا ہے؟
٤۔کیا ایک مسلمان عورت کے لیے سر کو ڈھانپنا ضروری ہے؟ اگر کوئی مسلم عورت اپنے سر کو نہیں ڈھانپتی تو کیا یہ گناہ ہے؟
برائے مہربانی تفصیلی وضاحت فرمائیں۔
پڑھیے۔۔۔اسلام میں خواتین کے لیے پردے کے احکام بہت سخت ہیں۔ آپ کیا سمجھتے ہیں کہ ہم دنیا کی تمام مسلم خواتین پر ان احکام کا نفاذ کس طرح کر سکتے ہیں؟
پڑھیے۔۔۔کیا عورت کے لیے چہرہ چھپانا لازمی ہے ؟
پڑھیے۔۔۔ہم جدہ میں رہتے ہیں اور مکہ جاتے رہتے ہیں عمرہ یا طواف کرنے ۔میری بیوی چہرے کا پردہ نہیں کرتی، کیا وہا ں مقرر عملے کے کسی شخص کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ میری بیوی کو با اصرار چہرہ چھپانے کا حکم دے ؟
پڑھیے۔۔۔