اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم کو کچھ نام سکھائے، یہ کیا نام تھے۔کیا یہ کوئی علم تھا؟

سورۂ بقرہ میں ہے کہ ’ علم آدم الأسماء‘ (البقرہ ۲:۳۱) اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کو کچھ نام سکھائے، یہ کیا نام تھے۔کیا یہ کوئی علم تھا؟

پڑھیے۔۔۔

حضرت آدم علیہ السلام کی دعا

فضائل اعمال میں ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام کو جب معافی دی گئی تو آپ نے اللہ پاک سے یہ دعا کی کہ مجھے اپنے حبیب کے صدقے معاف کر دو۔ اللہ پاک نے آدم علیہ السلام سے یہ پوچھا کہ آپ نے یہ کہاں سے پڑھا ہے؟ آدم علیہ السلام نے ان سے درخواست کی کہ میں نے آپ کے ساتویں آسمان کے اوپر یہ لکھا ہوا دیکھا تھا کہ یہ آپ کے رسول ہیں تو اللہ تعالیٰ نے آپ کو معاف کر دیا۔ جبکہ ہم نے تو آج تک یہی پڑھاہے ، قرآن میں آتا ہے کہ اللہ پاک نے آپ کو یہ کلمات سکھائے کہ ’رَبَّنَا ظَلَمنَا...‘ ۔ کیا یہ قصہ قرآن و حدیث سے ثابت ہے ؟

پڑھیے۔۔۔