رفع یدین

نماز میں رفع یدین کے بارے میں آپ کا کیا نقطۂ نظر ہے؟ بعض لوگوں کے نزدیک یہ صحیح احادیث سے ثابت ہے اورقرآنِ مجید میں بھی اس کے خلاف کوئی بات نہیں ہے، وضاحت فرما دیجیے؟

پڑھیے۔۔۔

نماز میں رفع یدین

نماز پڑھنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ نماز میں رفع یدین کرنا ضروری ہے یا اس کی صرف اجازت ہے، یعنی جو کرنا چاہے،وہ کر سکتا ہے؟

پڑھیے۔۔۔

نماز میں رفع یدین کی حیثیت

نماز میں رفع یدین کرنا چاہیے یا نہیں؟

  1. نماز پڑھنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ نماز میں رفع یدین کرنا ضروری ہے یا اس کی صرف اجازت ہے، یعنی جو کرنا چاہے ،وہ کر سکتا ہے؟
پڑھیے۔۔۔

رفع یدین نہ کرنے کا ثبوت

کیا نماز میں رفع یدین کرنا ضروری ہے؟ اور اگر ضروری نہیں تو کیا رفع یدین نہ کرنا حدیث سے ثابت ہے؟

پڑھیے۔۔۔

رفع یدین

رفع یدین کے بارے میں مجھے بتائیے۔ غامدی صاحب کہتے ہیں حضور نے کبھی کیا اور کبھی نہیں کیا۔ لیکن انھوں نے حدیثیں وہ نقل کی ہیں جن میں رفع یدین کرنے کا ذکر ہے وہ روایات نہیں ہیں جن میں کبھی کرنے اور کبھی نہ کرنے کا ذکر ہو۔

پڑھیے۔۔۔

رفع یدین

اللہ کے رسول نے فرمایا کہ نماز ٹھیک اسی طرح پڑھو جس طرح تم مجھے پڑھتے دیکھتے ہو۔ میرا سوال یہ ہے کہ جب احادیث سے یہ بات ثابت ہو چکی کہ اللہ کے رسول کی نماز میں رفع یدین بھی شامل تھا تو آپ کیوں یہ کہتے ہیں کہ رفع یدین کر لو تو بھی ٹھیک ہے اور نہ کرو تو بھی کوئی حرج نہیں۔ اسی طرح اللہ کے رسول نے فرمایا کہ سورہ فاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی تو پھر آپ یہ کیوں کہتے ہیں کہ امام کے پیچھے سورہ فاتحہ نہ بھی پڑھیں تو نماز ہو جائے گی۔

پڑھیے۔۔۔

نماز کے قیام میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور امام مالک کا نقطۂ نظر

امام مالک نماز میں ہاتھ چھوڑ کر قیام کرنے کے قائل تھے ۔ایسا وہ کس دلیل ، حدیث یا صحابی رسول کی پیروی میں کرتے تھے ؟

پڑھیے۔۔۔

رفعِ يدين سنت ہے یا نہیں؟

میرا سوال یہ ہے کہ رفعِ یدین کو بہت سی احادیث کے باوجود سنت کیوں نہیں مانا جا سکتا؟

پڑھیے۔۔۔