- TAGS:
- {tag} {/exp:tag:tags}
Browse by popular tags:
ablution abortion abu bakr abu talib abuse accountability accusation adam adult adultery agricultural land ahl al-ra’y ahl e bayt ahl e kitab ahmadi ahmadies aishah alcohol ali allahBrowse by categories:
میں رمضان سے متعلق ایک سوال عرض کرنا چاہتا ہوں۔ میرا سوال یہ ہے کہ میں نے اکثر سنا ہے کہ شیطان کورمضان میں قید کر لیا جاتا ہے۔ تو کیا حدیث و قرآن میں اس کا ذکرموجود ہے؟ حوالہ دیں۔ اور اگر یہ بات ہے تو پھر انسان کو رمضان میں گناہ کرنے پر کون اکساتا ہے؟ مہربانی فرما کر تفصیلی وضاحت فرمائیں۔
پڑھیے۔۔۔کہا جاتا ہے کہ رمضان المبارک کا ابتدائی حصہ رحمت ، درمیانی مغفرت اور اُس کا آخری حصہ اللہ تعالٰی کے ہاں آگ سے نجات کے ساتھ خاص ہے ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ دین میں یہ بات کس بنیاد پر کہی جاتی ہے ؟ اِس کا ماخذ کیا ہے ؟ اور کیا واقعتاً یہ بات قرآن وحدیث سے ثابت ہے ؟
پڑھیے۔۔۔میں چند سوالات پوچھنا چاہتا ہوں۔ برائے مہر بانی ان کے جوابات ارسال کر دیں۔
۱۔ شیطان کے سجدے پر انکار کرنے پر اﷲ تعالیٰ نے لعنت کر کے جنت سے نکال دیا۔ پھر ابلیس آدمؑ اور حوا کو بہکانے کے لیے جنت میں کیونکر پہنچ گیا؟ کیا ہم کہہ سکتے ہیں کہ شیطان کی رسائی جنت تک بھی ہے اور رہے گی؟
۲۔ شیطان نے اﷲ تعالیٰ سے قیامت کے روز تک کی مہلت مانگی جو اسے دے دی گئی۔ پھر شیطان جو رمضان میں جکڑ لیا جاتا ہے وہ کیا ہے؟ کیا یہ دی گئی مہلت کی خلاف ورزی نہیں؟
پڑھیے۔۔۔میں چند سوالات عرض کرنا چاہتا ہوں۔ برائے مہربانی اپنا قیمتی وقت نکال کر ان کا جواب دیتے ہوئے شکریے کا موقع دیجیے۔ ١۔ قرآن مجید میں ہے کہ سلیمان علیہ السلام نے سرکش شیاطین کو زنجیروں سے باندھ لیا تھا۔ یہ باندھنا کیسا تھا؟ مزید یہ کہ رمضان میں شیطان کے باندھ دیے جانے کا اصل مفہوم کیا ہے؟ ٢۔ سلیمان علیہ السلام نے جب ملکہ سبا کا تخت لانے کے لیے کہا تو ایک جن نے کہا کہ میں محفل برخاست ہونے سے پہلے یہ تخت لے آؤں گا۔ اور دوسرے شخص نے جو زیادہ علم والا تھا نے کہا کہ میں پلک جھپکنے میں وہ تخت لا سکتا ہوں اور قرآن کے مطابق اس نے وہ لا کر بھی دیا۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ یہ کیسا علم تھا جس کے ذریعے ایک کام اتنے کم وقت میں ہو گیا۔
برائے مہربانی اپنے علم کے رہنمائی فرمائیے۔
میرا سوال یہ ہے کہ کیا رمضان میں میوزک سنا جا سکتا ہے ؟برائے مہربانی رہنمائی فرمائیے۔
پڑھیے۔۔۔شبِ قدر کے حوالے سے ایک وضاحت مطلوب ہے ۔وہ یہ کہ دنیا میں تاریخوں کا اختلاف پایا جاتا ہے ، تو مثال کے طور پر اگر کسی رمضان میں اکیسویں شب ، ’شبِ قدر‘ ہو تو جہاں چاند کے اختلاف کے باعث بیسویں شب ہو گی ، تو کیا وہاں کے لوگ اس سے محروم رہیں گے ؟
پڑھیے۔۔۔کیا عورتوں کو بھی تراویح کی نماز پڑ ھنی چاہیے ؟اگر پڑ ھنی چاہیے تو وہ کتنی رکعتیں پڑ ھیں؟
پڑھیے۔۔۔