دوران روزہ ادویات کا استعمال

روزے کے دوران میں مریض کے لیے 'Nasal spray' کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟

پڑھیے۔۔۔

چھ ماہ کے دن اور چھ ماہ کی رات میں روزہ و نماز کے اوقات

جن علاقوں میں چھ ماہ کا دن اور چھ ماہ کی رات ہوتی ہے، ان میں نمازیں کیسے پڑھی جائیں گی اور روزے کیسے رکھے جائیں گے؟

پڑھیے۔۔۔

روزہ اور فدیہ

میرا سوال روزے سے متعلق ہے ۔وہ کون سے حالات ہیں جن میں کوئی مسلمان فدیہ دے سکتا ہے۔میری عمر 35 سال ہے۔ میں رمضان میں روزے رکھتی ہوں اور رکھنا بھی چاہتی ہوں، مگر روزہ رکھ کر بہت زیادہ نقاہت محسوس کرتی ہوں۔حتیٰ کہ گھر کے معمولی کام بھی نہیں کر پاتی۔ میں روزے کا ثواب بھی چھوڑنا نہیں چاہتی، مگر اس صورت حال کی وجہ سے روزہ خوش دلی سے نہیں رکھ پاتی۔ کیا اس صورت میں میرے اس طرح کے روزے قبول ہوں گے؟ کیا میں فدیہ دے سکتی ہوں؟

پڑھیے۔۔۔

رمضان اور شیطان

میں رمضان سے متعلق ایک سوال عرض کرنا چاہتا ہوں۔ میرا سوال یہ ہے کہ میں نے اکثر سنا ہے کہ شیطان کورمضان میں قید کر لیا جاتا ہے۔ تو کیا حدیث و قرآن میں اس کا ذکرموجود ہے؟ حوالہ دیں۔ اور اگر یہ بات ہے تو پھر انسان کو رمضان میں گناہ کرنے پر کون اکساتا ہے؟ مہربانی فرما کر تفصیلی وضاحت فرمائیں۔

پڑھیے۔۔۔

یومِ عاشور کا روزہ

دس محرم کے روزے کی دینی حیثیت کیا ہے ؟ کیا یہ روزہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے علم وعمل سے ثابت ہے ؟

پڑھیے۔۔۔

فضیلتِ رمضان سے متعلق ایک اہم سوال

کہا جاتا ہے کہ رمضان المبارک کا ابتدائی حصہ رحمت ، درمیانی مغفرت اور اُس کا آخری حصہ اللہ تعالٰی کے ہاں آگ سے نجات کے ساتھ خاص ہے ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ دین میں یہ بات کس بنیاد پر کہی جاتی ہے ؟ اِس کا ماخذ کیا ہے ؟ اور کیا واقعتاً یہ بات قرآن وحدیث سے ثابت ہے ؟

پڑھیے۔۔۔

یومِ عرفہ کے روزے کی فضیلت

کیا نو ذو الحج یعنی یومِ عرفہ کے روزے کی فضیلت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کسی ارشاد سے ثابت ہے ؟

پڑھیے۔۔۔

ذوالحج کے روزوں کی فضیلت

عشرۂ ذو الحج میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت سے روزے رکھنے کا عمل اگرچہ ثابت نہیں ہوتا ، لیکن کیا آپ کی قولی احادیث سے اِن دنوں میں روزوں کا اہتمام کرنے کی کوئی خاص اور متعین فضیلت بھی ثابت نہیں ہے؛جیساکہ عام طور بتایا جاتا ہے اِن ایام میں ایک روزے کا ثواب ایک سال کے روزوں کے برابر اور ہر رات کا قیام شب قدر کی رات کے قیام کے برابر ہے۔

پڑھیے۔۔۔

ذوالحج کے پہلے نو دنوں کے روزے رکھنا

حدیث سے یہ بات تو واضح ہے کہ عشرۂ ذو الحج میں کوئی بھی عملِ صالح علی العموم اہمیت وفضیلت رکھتا ہے ۔ لیکن احادیث کی روشنی میں کیا یہ بات پایۂ ثبوت کو پہنچتی ہے کہ ذو الحج کے پہلے نو دنوں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خاص اہتمام سے روزے رکھا کرتے تھے ، جیساکہ عام طور پر اِس بات کو شہرت حاصل ہے ۔

پڑھیے۔۔۔

مسافر اور روزہ

میرا سوال یہ ہے کہ کیا مختصر فاصلے کے سفر کے دوران کوئی شخص روزہ رکھ سکتا ہے؟ قرآن میں ہے کہ جب تم سفر میں ہو تو بعد کے دنوں میں رمضان کے روزوں کی گنتی پوری کر لو؟برائے مہربانی وضاحت فرمائیں۔

پڑھیے۔۔۔