- TAGS:
- {tag} {/exp:tag:tags}
Browse by popular tags:
ablution abortion abu bakr abu talib abuse accountability accusation adam adult adultery agricultural land ahl al-ra’y ahl e bayt ahl e kitab ahmadi ahmadies aishah alcohol ali allahBrowse by categories:
زکوٰۃ اسلامی حکومت کا ٹیکس ہے ، ہماری حکومت خالصتاً اسلامی نہیں اور نہ وہ ہم سے وصول کیے ہوئے ٹیکس کو زکوٰۃ کے آٹھ مصارف پر خرچ کرتی ہے ، تو پھر ہم کیسے سمجھ لیں کہ ہماری زکوٰۃ ادا ہو گئی ہے؟
پڑھیے۔۔۔تنخواہ بھی آمدن کا ایک ذریعہ ہے۔ کیا ایسی آمدن پر زکوٰۃ ہے، اگر ہے تو پھر اس کا نصاب کیا ہے اور کس حساب سے دی جائے گی؟
پڑھیے۔۔۔میں اپنی جائداد پر واجب زکوٰۃ کیسے طے کروں۔ مزید براں کیا مجھے اپنے مکانوں پر زکوٰۃ دینا ہو گی اور میری بیوی کو اپنے مکان اور اپنے زیورات پر بھی زکوٰۃ دینا ہو گی؟
پڑھیے۔۔۔کیا ریاست زکوٰۃ کے نصاب میں تبدیلی کر سکتی ہے؟
پڑھیے۔۔۔ہسپتال کی زمین خریدنے اور اس پر عمارت بنانے کے لیے ہمیں یہ بات تو واضح ہے کہ صدقے کی مد میں وصول ہونے والی رقم استعمال کی جا سکتی ہے، لیکن زکوٰۃ کی رقم شاید اس کے لیے استعمال نہیں کی جا سکتی؟ اگر یہ بات صحیح ہے تو کیا ہم زمین خریدنے اور عمارت بنانے کے لیے زکوٰۃ کی رقم میں سے بطور قرض کچھ رقم لے سکتے ہیں؟نیز یہ بتائیں کہ کیا ہم زکوٰۃ کی رقم اپنی 'capital cost' کے لیے استعمال کر سکتے ہیں؟
پڑھیے۔۔۔میں اپنی جائداد پر واجب زکوٰۃ کیسے طے کروں۔ مزید براں کیا مجھے اپنے مکانوں پر زکوٰۃ دینا ہو گی اور میری بیوی کو اپنے مکان اور اپنے زیورات پر بھی زکوٰۃ دینا ہو گی؟
پڑھیے۔۔۔میں اپنے زیور پر بغیر حساب لگائے زکوٰۃ دیتی رہی ہوں۔ اب میں یہ چاہتی ہوں کہ باقاعدہ حساب لگا کر زکوٰۃ دوں، آپ یہ بتائیے کہ میں پچھلی دی ہوئی زکوٰۃ کا کیا کروں؟
نیز میں نے اپنے زیور کا کچھ حصہ اپنی بیٹی کو دے دیا تھااور باقی زیور میں سے کچھ حصے اپنی بہووں کو دینا چاہتی ہوں۔تو کیا آیندہ مجھے اس زیور کی بھی زکوٰۃ ادا کرنا ہو گی؟
پڑھیے۔۔۔بعض لوگ اپنی بیٹیوں کی شادی کے لیے، بہت پہلے سونا لے کر رکھ چھوڑتے ہیں اور پھر وہ اس پر کوئی زکوٰۃ نہیں دیتے اور اس کی وجہ یہ بتاتے ہیں کہ ہم اسے استعمال نہیں کر رہے ، یہ توہم نے اپنی بیٹی کی شادی کے لیے بنوایا ہے۔ اور وہ لڑکی جس کے لیے یہ سونا خریدا جاتا ہے، وہ اس ضمن میں بالکل بے بس ہوتی ہے ۔
سوال یہ ہے کہ اس صورت حال میں اس لڑکی کو کیا کرنا چاہیے ؟ نیز یہ بتائیں کہ اس کے والدین کے لیے شریعت کا کیا حکم ہے؟
پڑھیے۔۔۔کیا پینشن پر بھی اسی طرح پیداوار کی زکوٰۃ عائد ہو گی، جیسے تنخواہ پر زکوٰۃ عائد ہوتی ہے؟
پڑھیے۔۔۔مال اور پیداوار پر زکوٰۃ کی شرح کا اصول کیا ہے ؟ کرایوں سے ہونے والی آمدنی اور جائداد کے طور پر پڑی ہوئی زمین پر مال کی زکوٰۃ عائد ہو گی یا پیداوار کی،اس معاملے میں غامدی صاحب کا نقطۂ نظر کیا ہے؟
پڑھیے۔۔۔کیا تنخواہ پر پیداوار کی زکوٰۃ کا تصور خلفاے راشدین کے دور میں پایا جاتاتھا اور کیا جمہور علما اس زکوٰۃ کے قائل ہیں؟
پڑھیے۔۔۔ماہانہ کتنی تنخواہ پر پیداوار کی زکوٰۃ عائد ہو گی اور یہ زکوٰۃ بنیادی تنخواہ پر عائد ہو گی یا مجموعی تنخواہ پر ؟
پڑھیے۔۔۔میں ایک این جی او میں جنرل منیجر ہوں۔ یہ این جی او اپنے پیش نظر کاموں کے لیے لوگوں سے زکوٰۃ، صدقات، فطرانہ، قربانی کی کھالیں وغیرہ بطور اعانت (Donations) لیتی ہے۔ کیا اس ادارے میں کام کرنے والے لوگوں کے لیے اپنی محنت کے عوض تنخواہیں اور کمیشن وغیرہ لینا جائز ہے؟
پڑھیے۔۔۔حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور میں بہت سے محکمے وجود میں آ گئے تھے تو کیا انھوں نے کرایے اور معالجوں کی فیسوں پر پیداوار کی زکوٰۃ عائد کی تھی، جیسا کہ غامدی صاحب کے خیال میں یہ عائد ہونی چاہیے؟
پڑھیے۔۔۔شرح زکوٰۃ امیر اور غریب آدمی کے لیے یکساں کیوں ہے؟ غریب آدمی تو بہت مشکل سے اپنے گھر ہی کا خرچ چلاتا ہے، جبکہ دولت مند لوگوں کی آمدنی کروڑوں اور اربوں میں ہوتی ہے۔ چنانچہ حکومت جو ٹیکس لگاتی ہے، اس کی شرح امیر اور غریب کے حوالے سے یکساں نہیں ہوتی، لیکن زکوٰۃ کی شرح کا معاملہ یہ نہیں ہے، کیوں؟
پڑھیے۔۔۔کیا ایک آدمی کو اپنے مال پر زکوٰۃ بھی دینا ہو گی اور حکومت کے ٹیکس بھی دینا ہوں گے؟ نیز اگر تنخواہ پر پیداوار کی ماہانہ دس فی صد زکوٰۃ ادا کرنے کے بعد سال کے آخر میں کچھ رقم جمع ہو جاتی ہے تو کیا اس پر مال کی زکوٰۃ بھی عائد ہو گی۔
پڑھیے۔۔۔زکوٰة ، فطر، انفاق . خیرات، اور صدقے میں کیا فرق ہے؟ اور اکثر جب کسی پر کوئی مصيبت آتی ہے تو لوگ کہتے ہیں کے صدقہ کرو، اس کی اسلام میں کیا نوعیت ہے؟ برائے مہربانی وضاحت فرمائیں۔
پڑھیے۔۔۔میرا سوال زکوٰۃ کے بارے میں ہے کہ زکوٰۃ تب فرض ہوتی ہے جب آپ کے پاس ساڑھے سات تولے سونا ۱ سال سے زائد عرصہ تک پڑھا رہے۔ میرے پاس ۵ تولے سونا ہے جس کی مدت ۱ سال ہو چکی ہے لیکن میرے پاس اب مزید ۱۲ تولے سونا ہے جس کی مدت ۴ ماہ ہوئی ہے۔ کیا دونوں کو ملا کر مجھے زکوٰۃ دینی ہو گی؟ اور پورے سترہ تولے میں سے زکوٰۃ کتنی بنتی ہے؟ برائے مہربانی تفصیلی وضاحت فرمائیں۔
پڑھیے۔۔۔میرا سوال یہ ہے کہ تنخواہ پر زکوٰۃ ہر مہینے دینی ضروری ہے یا سال میں ایک ہی بار دینا کافی ہے؟ اگر سال میں ایک ہی بار دیں گے تو کیا بارہ (١٢) ماہ کی کل تنخواہ کا حساب کر کے دینی پڑے گی یا موجودہ رقم پر ہی زکوٰۃ دینا ہو گی جتنی کہ فی الحال انسان کے پاس موجود ہو؟ مہربانی فرما کر قرآن و حدیث کی روشنی میں رہنمائی فرمائیے۔
پڑھیے۔۔۔میرا سوال یہ ہے کہ میری تنخواہ ٢٦٠٠٠ ماہانہ ہے۔ آج کے مہنگائی کے دور میں میں کتنی زکٰوۃ ادا کرنے کا پابند ہوں؟
پڑھیے۔۔۔