تسبیحات اردو میں کرنا اور تین تین بار کرنا

کیا ہم نماز کے دوران میں سجدے اور رکوع میں اردو میں تسبیحات کر سکتے ہیں، نیز کیا یہ ضروری ہے کہ سجدے میں 'سبحان ربی الاعلٰی ' تین دفعہ ہی کہا جائے؟

پڑھیے۔۔۔

مسجدوں سے تلاوت

سورہ سجدہ میں بیان ہوا ہے کہ جب ان کے سامنے ہماری آیات تلاوت کی جاتی ہیں تو یہ سجدے میں گر پڑتے ہیں۔ اب لاؤڈ سپیکروں پر آیات پڑھی جاتی ہیں لیکن ہم تو ایسا نہیں کرتے۔

پڑھیے۔۔۔

حضرت یوسف کے لیے سجدے کا لفظ

حضرت یوسف کے لیے سجدے کا لفظ اصطلاحی سجدے کے لیے آیا ہے یا یہ لفظ لغوی پہلو سے استعمال ہوا ہے۔

پڑھیے۔۔۔

سجدہ سہو كا طريقہ

سجدہ سہو کیسے کیا جائے اور کن غلطیوں پر واجب ہوتا ہے؟

پڑھیے۔۔۔

کرسی پر نماز پڑھتے ہوئے سجدے کی ہیئت

کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھتے ہوئے کیا سجدے کے لیے اتنا کافی ہے کہ آدمی تھوڑا سا جھک جائے یا کوئی سرہانا یا سخت چیز رکھ کر اس پر باقاعدہ سر رکھنا چاہیے؟

پڑھیے۔۔۔

نمازي کے آگے سے گزرنے کا فاصلہ

نمازي کے آگے سے گزرنا گناہ سمجھا جاتا ہے۔ وہ کتنا فاصلہ ہے کہ جس کے بعد نمازي کے آگے سے گزرا جا سکتا ہے؟

پڑھیے۔۔۔

اللہ تعالی کا آسمان دنیا پر آنا

میں نے پڑھا ہے کہ تہجد کے وقت قریبی آسمان پر تشریف لاتے ہیں ۔ میں جاننا چاہتا ہوں کہ اس کا کیا مطلب ہے۔ میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر اللہ تعالی کے علاوہ کسی کو سجدہ کرنے کی اجازت ہوتی تو بیوی کو کہا جاتا کہ وہ اپنے شوہر کو سجدہ کرے۔ اس بات کی تفصیل سے وضاحت کریں۔

پڑھیے۔۔۔