• TAGS:
  • {tag}
  • {/exp:tag:tags}

سفلی علوم (جادو ٹونے ) کے ماہر سے علاج کرانا

کیا کسی مسلمان کو سفلی علوم (جادو ٹونے ) کے ماہر سے اپنی بیماری یا مصیبت کا علاج کرانا چاہیے؟

پڑھیے۔۔۔
  • TAGS:
  • {tag}
  • {/exp:tag:tags}

جادو کے توڑکی اجازت

اگر کسی آدمی کو اپنی تعلیم یا کاروبار وغیرہ میں ناکامی پر ناکامی ہو رہی ہواور اسے اپنے ہاں ناکامی کی عام ممکنہ وجوہات میں سے کوئی وجہ بھی دکھائی نہ دے رہی ہو تو کیا ایسا ممکن ہے کہ اس پر جادو کی نوعیت کے کوئی اثرات ہوں۔ اگر ایسا ممکن ہے تو کیا اس کے توڑ کے لیے عملیات کے ماہرین کی طرف رجوع کرناشرعاًدرست ہے؟

پڑھیے۔۔۔
  • TAGS:
  • {tag}
  • {/exp:tag:tags}

سفلی علوم اور پیشن گوئی

غامدی صاحب نے ایک ٹی وی پروگرامیں کہا کہ ایک مورخ آپ کو ماضی کے بارے میں بتاتا ہے۔ ایک اخبار نویس آپ کو حال کے بارے میں معلومات دیتا ہے۔ ایک سفلی علوم کا ماہر آپ کو مستقبل کے بارے میں معلومات دیتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ کوئی شرک نہیں۔ میں غامدی صاحب کا احترام کرتا ہوں۔ میں انہیں دین کا ایک داعی سمجھتا ہوں۔ لیکن ان کی اس بات نے مجھے بہت پریشان کیا ہے۔ میرے اس بارے میں کچھ سوالات ہیں۔

1۔ سفلی علوم کے ماہر کو کیا کہتے ہیں؟

2۔ کاہن کیا ہوتا ہے؟

3۔ اللہ تعالی نے فرمایا کہ کسی کو پتا نہیں کہ وہ کل کیا کرے گا۔ تو پھر ایک سفلی علوم کے ماہر کو اپنے بارے میں سب کچھ معلوم کرنا چاہیے۔ وہ تو دوسروں کو بھی مستقبل کے بارے میں معلومات دیتا ہے۔

4۔ نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہ جس نے ستاروں پر یقین کیا اور جو کاہن کے پاس گیا اور اس کے بات پر یقین کیا وہ ہم میں سے نہیں ہے۔ اس کا کیا مطلب ہے؟

5۔ سفلی علوم کے جاننے کے اسباب و ذرائع کیا ہیں؟

6۔ اگر اسباب نہیں ہیں تو پھر غیب کے علم کا دعوی کس بنیاد پر کرتا ہے؟ غامدی صاحب کے طرح کے ایک داعی حق اس بات کو کیوں قبول کرتے ہیں؟

اللہ مجھے او ر آپ کو حق سمجھنے اور اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔

پڑھیے۔۔۔
  • TAGS:
  • {tag}
  • {/exp:tag:tags}

نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کی حقیقت

بعض لوگ جادو کو محض ہاتھ کی صفائی اور شعبدہ بازی کہتے ہیں۔ جو لوگ اس کے محدود اثر کو قرآن کی رو سے مانتے ہیں تو یہی حضرات اس کو شرک کے مرتکب سمجھتے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا جادو واقعی ہاتھ کی صفائی ہے یا یہ کوئی علم ہے؟ مزید یہ کہ جادو کے اسباب کیا ہیں؟ اور کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کا اثر ہوا تھا؟ برائے مہربانی قرآن و حدیث کی روشنی میں رہنمائی فرمائیے کہ اگر حضرت موسیٰ علیہ السلام پر جادو کا اثر ہو سکتا ہے تو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر کیوں نہیں ہو سکتا؟ اگر کوئی محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کے اثر کا قائل ہو تو کیا وہ سورہ بنی اسرائیل کی آیت ۸ کی رو سے ظالم نہیں ہے؟ برائے مہربانی تفصیلی وضاحت فرمائیں۔

پڑھیے۔۔۔