- TAGS:
- {tag} {/exp:tag:tags}
Browse by popular tags:
ablution abortion abu bakr abu talib abuse accountability accusation adam adult adultery agricultural land ahl al-ra’y ahl e bayt ahl e kitab ahmadi ahmadies aishah alcohol ali allahBrowse by categories:
میں ایک ریٹائرڈ آدمی ہوں، میری کچھ سیونگ ہے، میں اس کو کہاں انویسٹ کروں؟ پاکستان میں سارا نظام سود پر چل رہا ہے، اور سود کو آپ حرام قرار دیتے ہیں۔ میرے روز مرہ کے کچھ اخراجات بھی ہیں اور Inflation بھی ہے جو کہ آج کل پچیس فی صد ہے۔ اس طرح تو میری رقم دن بدن کم ہوتی جائے گی اور آخر میں بالکل زیرو ہو جائے گی؟ آپ ایسے لوگوں کو کیا مشورہ دیں گے؟
پڑھیے۔۔۔بنک کی ملازمت، کیا سود کی دستاویز لکھنے اور اس کی گواہی دینے کے زمرے میں آتی ہے؟
پڑھیے۔۔۔کیا موجودہ دور میں بینک کی ملازمت کرنا جائز ہے؟
پڑھیے۔۔۔کیا ہر شے پر متعین مدت میں متعین اضافہ لینا حرام ہے میری مراد یہ ہے کہ مکان کا کرایہ بھی تو متعین مدت میں متعین اضافہ ہی ہوتا ہے؟
پڑھیے۔۔۔اس میں کوئی شک نہیں کہ بنک ایک سودی ادارہ ہے اور اس کی ملازمت صحیح نہیں ہے، لیکن اگر میں اس میں ٹریننگ منیجر یا ٹریننگ کرنے والے شخص کی حیثیت سے ملازمت کرتا ہوں تو کیا میری یہ ملازمت جائز ہو گی؟
پڑھیے۔۔۔بعض اسلامی بینکوں کی متعارف کرد ہ اجارہ اسکیم کے تحت لیز پر کار لینا صحیح ہے یا نہیں؟
پڑھیے۔۔۔کیا نیشنل سیونگ اسکیم میں رقم انویسٹ کرنا اور ان سے ماہانہ متعین منافع لینا جائز ہے؟ (محمد فیصل)
پڑھیے۔۔۔کیا ہر شے پر متعین مدت میں متعین اضافہ لینا حرام ہے میری مراد یہ ہے کہ مکان کا کرایہ بھی تو متعین مدت میں متعین اضافہ ہی ہوتا ہے؟
پڑھیے۔۔۔بعض کمپنیوں نے ایسی اسکیمیں جاری کی ہیں جن میں وہ سٹاک مارکیٹ سے Share خریدتے اور بیچتے اور پھر اپنے حصہ داروں کو سالانہ منافع میں سے رقم دیتے ہیں کیا اس طرح کی اسکیم میں حصہ لینا جائز ہے؟
پڑھیے۔۔۔بینک سے سود پہ قرض لینے کے بارے میں اسلام ہماری کیا رہنمائی فرماتا ہے؟
کیا پراویڈنٹ فنڈ میں وہ سودی اضافہ لینا جائز ہے جو ہر سال بدلتا رہتا ہے؟
پڑھیے۔۔۔بینکوں کے فکسڈ ڈیپازٹ اور گورنمنٹ کی اسکیموں میں سود پر روپیہ لگانا دینی اعتبار سے درست ہے یا نہیں ؟
پڑھیے۔۔۔بینک میں جمع کرائی ہوئی رقم کی قیمت افراط زر کی وجہ سے وقت کے ساتھ کم ہوتی چلی جاتی ہے، لہٰذا کیا بینک سے حاصل ہونے والا سود اس صورت میں بھی حرام ہوتا ہے؟
پڑھیے۔۔۔سود یا ربا جسے اسلام میں حرام قرار دیا گیا ہے اس سے کیا مراد ہے؟ آیا اس سے وہ 'interest' مراد ہے جو بینک رقوم جمع کرانے والوں کو ادا کرتا ہے یا اس سے وہ 'usuary' مراد ہے جسے سود مرکب یا حد سے زیادہ شرح والا سود کہا جاتا ہے۔ بینک جو سود ادا کرتا ہے ،وہ تو بہ مشکل 'inflation' کی اس اوسط شرح کے بقدر ہوتا ہے جس سے ہمارا روپیہ 'devalue' ہو رہا ہے۔ ایسی صورت میں اس کے حرام ہونے کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی ،کیونکہ 'interest' کی وہ رقم بے شک گنتی میں نوٹوں کی تعداد تو بڑھا دیتی ہے، لیکن درحقیقت وہ ہمارے اصل اثاثے کو 'value' کے اعتبار سے برقرار رکھنے کے سوا ہمیں کوئی اور فائدہ نہیں دیتی۔ جبکہ سود مرکب اور زیادہ شرح والے سود کا معاملہ واقعۃً ایک ظلم ہے۔ چنانچہ سوال یہ ہے کہ اسلام کے نزدیک یہ اضافہ جو 'inflation' کی شرح کے بقدر ہوتا ہے اور جس سے دولت کی'value' میں کوئی اضافہ نہیں ہوتا، کیا وہ بھی حرام ہے؟
پڑھیے۔۔۔وہ خاص نیشنل سیونگ اسکیمیں جو حکومت نے ریٹائرڈ افراد کے لیے جاری کی ہیں، کیا ان سے حاصل ہونے والا منافع ان ریٹائرڈ لوگوں کے لیے جائز ہے؟
پڑھیے۔۔۔سود کی تعریف کیا ہے؟ 'Money changing'کے کارو بار میں اور ہنڈی کے ذریعے سے جو رقم باہر سے منگوائی جاتی ہے، کیا ان میں سود کا عنصر تو موجود نہیں ہوتا؟ سود کے کون کون سے کاروبار ہمارے ملک میں رائج ہیں؟
پڑھیے۔۔۔ہمارے ملک میں جو کاروبار بھی کیا جائے، اس کے لیے بینک سے سود پر قرض لینا پڑتا ہے۔کیا سود دینا بھی اسلام میں اسی طرح ممنوع ہے، جیسا کہ سود لینا؟
پڑھیے۔۔۔نفع و نقصان میں شراکت کے تصور سے کی گئی سرمایہ کاری پر ملنے والا منافع اگر سود نہیں تو بینک میں جمع شدہ رقم پر ملنے والے منافع کو سود کیسے کہا جا سکتا ہے، جبکہ بینک کے دیوالیہ ہو جانے کا امکان ہوتا ہے اور ایسی صورت میں رقوم جمع کرانے والوں کو بینک کے ساتھ نقصان میں شریک ہونا پڑتا ہے۔ اسی طرح اگر بینک کے ڈپازٹ ایک خاص حد سے کم ہو جائیں، تب بھی اکاؤنٹ ہولڈرز کو کچھ گھاٹا اٹھانا پڑتا ہے۔ چنانچہ اس صورت میں یہ کیوں نہیں کہا جاسکتا کہ اکاؤنٹ ہولڈرز بینک کے نفع و نقصان میں شریک ہیں اور انھیں ملنے والا منافع سود نہیں ہے؟
پڑھیے۔۔۔مجھے لکی کمیٹی کے بارے میں پوچھنا ہے۔ ایک شخص دوہزار روپے مہینہ کی کمیٹی شروع کرتا ہے۔ ہر مہینہ وہ قرعہ اندازی کرکے ایک شخص کو موٹر سائیکل دے دیتا ہے۔ یہ شخص اگلی کمیٹیوں سے بری الزمہ ہو جاتا ہے۔ اسی طرح یہ چلتی ہے۔ اس کے بعد آخری مہینے میں تمام شرکا کو موٹر سائیکلیں مل جاتی ہیں۔ اصل میں اس کمیٹی کا مقصد کسی کاروبار کے فنڈز جمع کرنا ہوتا ہے۔ کیا یہ اسلام میں جائز ہے۔
پڑھیے۔۔۔مندرجہ ذیل سوالات سے متعلق مجھے آپ کی رہنمائی چاہیے:
1 ۔ قل العفو کا کیا تقاضا ہے ۔ بعض لوگ اس سے یہ نتیجہ نکالتے ہیں کہ ضرورت سے زیادہ مال رکھنا درست نہیں۔ اگر یہ بات ہے تو پھر وراثت کا قانون کس لیے ہے؟
2 ۔ کیا صرف سرمایہ لگا کر منافع حاصل کرنا جائز ہے؟
پڑھیے۔۔۔