- TAGS:
- {tag} {/exp:tag:tags}
Browse by popular tags:
ablution abortion abu bakr abu talib abuse accountability accusation adam adult adultery agricultural land ahl al-ra’y ahl e bayt ahl e kitab ahmadi ahmadies aishah alcohol ali allahBrowse by categories:
دین اور سیاست کا آپس میں کیا تعلق ہے ۔ ’جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی‘ اقبال کی روشنی میں جواب دیں؟
پڑھیے۔۔۔کیا کسی مسلمان کے لیے یہ بات جائز ہے کہ وہ کسی غیر مسلم حکومت کے تحت کام کرے ۔ اگر کسی غیر مسلم حکومت کے تحت کام کرنا جائز ہے تو پھر اس کے حدود کیا ہیں اور اس میں کیا پابندیاں اختیار کرنا ہوں گی؟
پڑھیے۔۔۔یوسف علیہ السلام اپنے زمانۂ حکومت میں کیا حکومت مصر کے ملازم تھے یا وہ ملک چلانے کے لیے پورے اختیارات رکھتے تھے؟
پڑھیے۔۔۔جمہوریت کی عوام کی فلاح اور ان کے حقوق کی ضامن ہوتی ہے۔ لیکن جب حکمران اور حکومت، ریاست اور اس کے باشندوں کے حقوق کے غاصب بن جائیں اور ان کے لئے وبال جان بن جائیں تو پھر ان سے نجات کا کونسا جمہوری طریقہ کار اختیار کیا جانا چاہیے۔
پڑھیے۔۔۔میرا سوال یہ ہے کہ نظر یہَ پا کستا ن کا مطلب کیا ہے؟کیا نظر یہء پاکستان کا مطلب یہ ہے کہ ہم دوسری غیرمسلم اقوام سے نفرت کریں؟ ہماری قومی دفاعی پالیسی یہی ہے کہ ہم اپنے ملک میں مذہبی انتہا پسندی، د ہشت گردی اور فر قہ واریت کو ملکی دفاع کے لیے استعمال کریں؟ اوربراے مہربانی یہ بہی بتا دیں کہ مذ ہب کا تعلق ریاست سے کس حد تک ہے؟کیا ایک اسلامی ریاست کو ایسا ہی ہونا چاہیے جیسا کہ ہمارا ملک ہے؟
پڑھیے۔۔۔غامدی صاحب کا کہنا ہے کہ جمہوریت ٹھیک ہے، جس کی بنیاد اکثریت پر ہے، مگر قرآن میں ہے کہ اکثر لوگ نہیں جانتے، اور یہ بات قرآن میں تقریباً ٩٢ مقامات پر آئی ہے۔ اسی طرح طالوت اور جالوت کا واقعہ ہے کہ جب لوگوں نے کہا کہ جالوت کو ہمارا بادشاہ بنا دیں مگر نبی نے کہا کہ طالوت تمھارا بادشاہ ہو گا۔ یہاں پر اکثریت کی رائے کو پسند نہیں کیا گیا۔ برائے مہربانی وضاحت فرمائیے۔
پڑھیے۔۔۔کسی معاشرے میں مذہب اور سیاست کے درمیان تعلق کیا اہمیت رکھتا ہے؟ بالخصوص پاکستان جیسے معاشرے میں جہاں اکثریت مسلمانوں کی ہے ۔کیا اپنے داخلی اور خارجی مسائل کے حل پانے کے لیے ہمارے لیے ضروری ہے کہ ہم مذہب اور سیاست کو ساتھ ساتھ لے کر چلیں؟ کیا قرآن ایسے کسی تعلق کی تائید کرتا ہے ؟
پڑھیے۔۔۔