صدقہ جاریہ کا تصور

عام طور پر صدقہ جاریہ کے بارے میں تصور یہ ہے کہ مرنے کے بعد بھی اس فائدہ پہنچتا رہے گا لیکن اگر اس کے برعکس کسی آدمی نے اپنی اولاد کے معاملے میں غفلت برتی۔ اور اولاد نافرمان ہو گئی یا سنے نے کسی دوسرے کو متاثر کیا۔ اور یہ کہ مرنے کے بعد جاری رہا۔ تو اس کا گناہ بھی اس پہنچتا رہے گا؟

پڑھیے۔۔۔

صدقہ جاریہ کا کیا تصور ہے؟

صدقہ جاریہ کا کیاتصور ہے؟ کیونکہ کچھ علماے کرام کہتے ہیں کہ یہ صحیح ہے اور کچھ کے مطابق یہ غلط ہے۔ قرآن کی رو سے ہم دیکھیں تو انسان کی جب موت واقع ہوجاتی ہے تو اس کا نیکی اور بدی کا حساب بالکل ختم ہو جاتا ہے۔

پڑھیے۔۔۔

خیراتی ادارے سے تنخواہ لینا

میں ایک این جی او میں جنرل منیجر ہوں۔ یہ این جی او اپنے پیش نظر کاموں کے لیے لوگوں سے زکوٰۃ، صدقات، فطرانہ، قربانی کی کھالیں وغیرہ بطور اعانت (Donations) لیتی ہے۔ کیا اس ادارے میں کام کرنے والے لوگوں کے لیے اپنی محنت کے عوض تنخواہیں اور کمیشن وغیرہ لینا جائز ہے؟

پڑھیے۔۔۔

زکوٰۃ، فطرانہ اور صدقہ میں فرق

زکوٰة ، فطر، انفاق . خیرات، اور صدقے میں کیا فرق ہے؟ اور اکثر جب کسی پر کوئی مصيبت آتی ہے تو لوگ کہتے ہیں کے صدقہ کرو، اس کی اسلام میں کیا نوعیت ہے؟ برائے مہربانی وضاحت فرمائیں۔

پڑھیے۔۔۔

اسلام میں سید کا تصور اور سید کا زکوٰۃ لینا

اسلام میں سید کا کیا تصور ہے؟ کیا سید زکوٰۃ لے سکتا ہے؟

پڑھیے۔۔۔

زکوٰۃ کے مصارف (غامدی صاحب کی رائے )۔

چند سوالات سے متعلق رہنمائی مطلوب ہے۔

١۔ زکوٰۃ کے مصارف کے وضاحت کیجیے اور اس معاملے میں غامدی صاحب کی رائے کا باقی علماء کی آراء سے جو اختلاف ہے اسے بھی واضح کیجیے۔

٢۔ غامدی صاحب نے میزان میں لکھا ہے کہ حکومت ایک چیز کے لیے زکوٰۃ کا الگ نصاب بھی مقرر کر سکتی ہے اور ایک چیز کو زکوٰۃ سے مثتثنیٰ بھی کر سکتی ہے۔ اس کی وضاحت کریں۔ مزید یہ جاننا چاہتا ہوں کہ زکوٰۃ اللہ تعالیٰ کا حق ہے تو پھر اس کو حکومت کیسے معاف کر سکتی ہے؟

٣۔ میرے ایک دوست نے بتایا کہ غامدی صاحب حکومت کے ٹیکس کو ناجائز قرار دیتے ہیں لیکن اگر حکومت زکوٰۃ کا نصاب خود متعین کر سکتی ہے تو پھر حکومت صاحب نصاب سے ١٠٠ روپے میں ٥٠ روپے زکوٰۃ بھی لے سکتی ہے، اور ٹیکس پر اعتراض غریب کی حد تک رہتا ہے کہ اس سے نہ لیا جائے اور باقی لوگوںسے لیا جائے۔

برائے مہربانی تفصیلی وضاحت فرمائیے۔

پڑھیے۔۔۔

زکوٰۃ اور یتیم بچے

1- میری سالی کو طلاق ہوگئی اور اس کے دو بچے ہیں۔ گھر لوٹنے پر اس کے والدین نے اس کی کسی بھی قسم کی مددسے صاف انکار کر دیا ہے۔ کیا میں اپنی زکوٰۃ کی رقم مذکورہ خاتون کو دے سکتا ہوں؟

2- جن بچوں کے باپ نہیں ہوتے ، وہ تو یتیم کہلاتے ہیں مگر جن بچوں کے والد اپنی بیوی کو طلاق دے کر الگ کر دیں ، انہیں کیا کہا جائے گا؟ کیا وہ بھی یتیم کے زمرے میں آتے ہیں؟

پڑھیے۔۔۔

اسلام کی اشاعت یا عمومی تعلیم و تربیت کے ادارے کو زکوٰۃ دینا

ایسا ادارہ جو پرنٹ، آڈیو اور ویڈیو کے جدید ذرائع کو استعمال کر کے اسلام کی اشاعت کا اہتمام کرتا ہو یا جو عمومی سطح پر لوگوں کی اسلامی تعلیم و تربیت کا انتظام کرتا ہو، اُسے زکوٰۃ کی رقم دی جا سکتی ہے یا نہیں؟

پڑھیے۔۔۔