ابو جہل کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے رشتہ داری

عام طور پر یہ مشہور ہے کہ ابو جہل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا چچا تھا، یہ بات صحیح نہیں لگتی، کیونکہ وہ توہشام کا بیٹا تھا۔ برائے مہربانی آپ یہ بتائیں کہ شجرۂ نسب کے اعتبار سے حضور کے ساتھ اس کی کیا رشتہ داری تھی؟

پڑھیے۔۔۔