Browse by popular tags:
ablution abortion abu bakr abu talib abuse accountability accusation adam adult adultery agricultural land ahl al-ra’y ahl e bayt ahl e kitab ahmadi ahmadies aishah alcohol ali allahBrowse by categories:
عدت سے کیا مراد ہے ؟ اس میں عورت پر کیا پابندیاں ہوتی ہیں؟بعض لوگ بڑی عمر کی خواتین کو اس سے مستثنیٰ قرار دیتے ہیں، کیا یہ درست ہے؟
پڑھیے۔۔۔میں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ اگر کسی عورت کا شوہر وفات پا جائے اور عدت پوری ہونے کے بعد وہ عورت دوسرے مرد سے شادی کر لے تو کیا جنت میں اسے اپنے دونوں خاوندوں سے شادی کرنی ہو گی۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیے۔
پڑھیے۔۔۔کیا اس خاتون کے لیے بھی عدت ہے جس کا خاوند رخصتی سے پہلے فوت ہو جائے؟
پڑھیے۔۔۔آپ کے نزدیک اگر میڈیکل ٹیسٹ سے حمل کی صورت حال واضح ہوجائے تو عدت کی مدت کم ہو سکتی ہے۔ عرض یہ ہے کہ میڈیکل رپورٹ غلط بھی ہو سکتی ہے۔ چنانچہ بعد میں ہونے والے بچے کی ولدیت زیر بحث آسکتی ہے ، اس لیے نص میں بیان کردہ مدت ہی ملحوظ رکھنا درست لگتا ہے۔ اجتہاد کا دروازہ ضرور کھلا رہنا چاہیے ، لیکن اس حد تک نہیں کہ نص کے برعکس آرا قائم ہونے لگیں۔
پڑھیے۔۔۔ایک عورت جو ستر سال کی عمر میں بیوہ ہوئی ہے ، کیا اسے بھی قرآن کے حکم کے مطابق چار ماہ دس دن عدت گزارنا ہوگی؟
پڑھیے۔۔۔میری شادی کو چھ سال ہوئے ہیں۔ اس دوران کئی بار جھگڑے ہوئے ہیں اور میری بیوی بار بار روٹھ کر میکے جاتی رہتی ہے۔ اب بھی آٹھ ماہ سے وہ میکے میں ہے۔ اس سے پہلے بھی میں نے ایک رجعی طلاق دی تھی جس کے بعد رجوع بھی کر لیا تھا۔ اب بھی منانے کی کئی کوششیں ہوئی ہیں ، لیکن ان کی طرف سے طلاق کے بار بار اصرار پر میں نے ایک طلاق کا نوٹس بھیجا تھا۔ جس میں دس دن کے بعد دوسری طلاق واقع ہو جاتی اور تیس دن گزرنے پر تیسری طلاق واقع ہو جاتی۔ تیس دن گزرنے سے پہلے میں نے تیسری طلاق واقع ہونے کی شق ختم کردی۔ آپ یہ بتائیے کہ دوسری طلاق کب واقع ہوئی اور اس کی عدت کیا ہے؟ یہ بھی بتائیے کہ کیا اس عدت میں رجوع ہو سکتا ہے؟
پڑھیے۔۔۔