علم غیب

انبیاء کو اللہ کی طرف سے جو غیب کی خبریں بھیجی جاتی ہیں کیا اس کی بنیاد پر یہ کہا جا سکتا ہے کہ انبیاء ؑ غیب کے جاننے والے تھے؟

پڑھیے۔۔۔

کیا فرشتے انسان کی سوچ سے باخبر ہیں

میں نے بہت سے علمائے دین کو اور بہت سے اچھے لوگو ں کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ آپ کوئی اچھا کام کرنے کے بارے میں سوچ بھی رہے ہوتے ہیں تو آپ کو وہ نیکی کرنے سے اور اچھا کام کرنے سے پہلے ایک نیکی مل جاتی ہے اگرچہ آپ وہ کام Future میں نہ بھی کر سکیں۔ تو میرا Question یہ ہے کہ کیا فرشتے ہمارے دلوں کا حال اور جو کچھ ہمارے ذہنوں میں چل رہا ہوتا ہے وہ سن لیتے ہیں، اُن کو پتا چل جاتا ہے؟

پڑھیے۔۔۔

خدا کا علم اور انسان کی آزادی

خدا جبکہ بہت مہربان ہے تو اس نے ان لوگوں کو پیدا ہی کیوں کیا جنھیں اس کے علم کے مطابق اپنی آزاد مرضی سے گناہ کر کے دوزخ میں جانا تھا؟

پڑھیے۔۔۔