- TAGS:
- {tag} {/exp:tag:tags}
Browse by popular tags:
ablution abortion abu bakr abu talib abuse accountability accusation adam adult adultery agricultural land ahl al-ra’y ahl e bayt ahl e kitab ahmadi ahmadies aishah alcohol ali allahBrowse by categories:
ہم یہ بات اپنے علما سے بچپن سے سنتے چلے آرہے ہیں کہ دین میں قرآن کریم کو حفظ کرنے کی فضیلت اتنی زیادہ ہے کہ حافظِ قرآن کے اہل خانہ اُس کی سفارش سے جنت میں داخل کردیے جائیں گے،اگرچہ وہ دوزخ کے مستحق ہی کیوں نہ ہوں۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ دین میں حفظِ قرآن کی اِس غیر معمولی فضیلت کا اصل ماخذ اور حیثیت کیا ہے ؟ اور کیا واقعتا یہ دین میں ثابت بھی ہے؟
پڑھیے۔۔۔ہم جب قرآن مجید کو پڑھتے ہیں تو ہمیں ثواب ملتا ہے۔ کیا ہم اگر قرآن کا صرف ترجمہ پڑھیں اور عربی متن نہ پڑھیں تو ہمیں فائدہ تو ہوتا ہے کیونکہ ہمیں قرآن سمجھنے کا موقع ملتا ہے ۔مگر کیا اِس کا بھی ثواب ملتا ہے ۔
پڑھیے۔۔۔سنن ابن ماجہ کی ایک حدیث میں نے پڑھی ہے جس کا مفہوم یہ ہے کہ حلال و حرام اور باقی ماندہ تمام اسلام کے بارے میں جاننے کے لیے قرآن ہی کافی ہے۔ اس حدیث کے متعلق میں چند سوالات پوچھنا چاہتا ہوں۔
۱۔اس حدیث کا معیار کس حد تک درست ہے؟
۲۔ اس حدیث کا اصل مفہوم کیا ہے؟
۳۔ اس موضوع پر کوئی اور حدیث بھی مروی ہے؟
پڑھیے۔۔۔میں آپ کی خدمت میں یہ سوال عرض کرنا چاہتا ہوں کہ کیا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے قرآن کی آیات کی کتابت کی ہے؟ جواب کا حوالہ بھی پیش کریں۔ اور دوسرا سوال یہ کہ سورہ مائدہ کی آیت "والله يعصمك من الناس" کے نزول کے بعد کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پہرہ داری کسی نے کی ہے؟ برائے مہربانی تفصیل سے وضاحت فرمائیں۔
پڑھیے۔۔۔میرا سوال یہ ہے کہ حضور اکرمؐ نے اپنے آخری خطاب میں کیا قرآن اور سنت چھوڑ کر جارہا ہوں، یہ فرمایا یا صرف اللہ کی کتاب چھوڑ کر جا رہا ہوں، یہ فرمایا؟ برائے مہربانی تفصیلی وضاحت فرمائیں۔
پڑھیے۔۔۔آپ لوگوں کا کہنا ہے کہ احادیث کو قرآن کی روشنی میں سمجھنا چاہیے نہ کہ قرآن کو احادیث کی روشنی میں۔ لیکن قرآن میں تو بہت سے معاملات کافی اختصار کے ساتھ بیان ہوئے ہیں جنہیں حدیث کے سہارے کے بغیر نہیں سمجھا جا سکتا ، تو پھر یہ کہنا کیسے صحیح ہو سکتا ہے کہ قرآن کو احادیث کے بغیر سمجھا جا سکتا ہے؟
پڑھیے۔۔۔سنت کیا ہے؟ اس کی کچھ وضاحت فرما دیجیے۔
پڑھیے۔۔۔کیا قرآن میں حکم اور تفصیل دونوں پائے جاتے ہیں؟ اگر ایسا ہی ہے تو پھر تو قرآن کو ایک ایسی کتاب ہونا چاہیے ، جس میں ہر ہر چیز کا بیان موجود ہو؟
پڑھیے۔۔۔میں قرآن کی تدوین کی تاریخ کا مطالعہ کرنا چاہتی ہوں ۔ کیا آپ اس سلسلے میں قابلِ مطالعہ کتابوں کے بارے میں بتا سکتے ہیں ؟
پڑھیے۔۔۔کیا قرآنِ کریم کی کچھ مخصوص آیات کو تلاوت کرنے سے ہمیں جسمانی فوائد جیسے شفایابی مل سکتی ہے؟ مثلاً سورۂ فاتحہ کی تلاوت سے تمام بیماریوں سے شفا حاصل ہوتی ہے یا سورۂ بقرہ آیت نمبر 72۔73 پڑ ھنے سے سینے کی تکالیف میں آرام آتا ہے ۔جیسا کہ میں سمجھتا ہوں تقریباً 70 سورتیں ایسی ہیں جن میں مختلف امراض سے شفا حاصل ہوتی ہے۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ میرے سوال کاجواب ضرور دیں گے۔
پڑھیے۔۔۔