- TAGS:
- {tag} {/exp:tag:tags}
Browse by popular tags:
ablution abortion abu bakr abu talib abuse accountability accusation adam adult adultery agricultural land ahl al-ra’y ahl e bayt ahl e kitab ahmadi ahmadies aishah alcohol ali allahBrowse by categories:
میں نے سنا ہے کہ ایک شخص کی بیوی کی وفات کے بعد وہ اس (اپنے خاوند) کے لیے نا محرم ہو جاتی ہے۔ وہ شخص جو کہ رنڈوا ہو جاتا ہے اس (اپنی مرحوم بیوی) کو چھو بھی نہیں سکتا، حتی کہ اس کے قریب آ کر اس کو دیکھ بھی نہیں سکتا۔ لیکن اگر کسی عورت کا شوہر وفات پا جائے تو وہ عورت اپنے شوہر کو غسل بھی دے سکتی ہے۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ بیوی کی وفات کے بعد نکاح بھی ٹوٹ جاتا ہے اس لیے وہ اپنے شوہر کے لیے نا محرم بن جاتی ہے۔میں ان تمام مسائل کے بارے میں کافی پریشان ہوں۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیے۔
پڑھیے۔۔۔درج ذیل سوالات کے بارے میں آپ کا نقطہ نظر کیا ہے؟
پہلا یہ کہ کیا کوئی نوجوان اپنی ہم عمر رشتہ دار لڑکیوں سے گفتگو اور گپ شپ کی حد تک تعلق رکھ سکتا ہے اور کیا وہ انھیں دیکھ بھی سکتا ہے؟
دوسرا یہ کہ کسی لڑکی سے محبت کرنا، اس کے بارے میں سوچنا، شاعری کرنا اور خیال ہی خیال میں اسے چاہتے رہنا ،کیا جائز ہے؟
تیسرا یہ کہ وہ نوجوان کم عمر رشتہ دار لڑکی جس کے بارے میں آدمی کا ذہن عشق و محبت کے جذبات سے خالی ہو، کیا اس سے گفتگو وغیرہ کرنا جائز ہے؟
پڑھیے۔۔۔درج ذیل سوالات کے بارے میں آپ کا نقطہ نظر کیا ہے؟
پہلا یہ کہ کیا کوئی نوجوان اپنی ہم عمر رشتہ دار لڑکیوں سے گفتگو اور گپ شپ کی حد تک تعلق رکھ سکتا ہے اور کیا وہ انھیں دیکھ بھی سکتا ہے؟
دوسرا یہ کہ کسی لڑکی سے محبت کرنا، اس کے بارے میں سوچنا، شاعری کرنا اور خیال ہی خیال میں اسے چاہتے رہنا ،کیا جائز ہے؟
تیسرا یہ کہ وہ نوجوان کم عمر رشتہ دار لڑکی جس کے بارے میں آدمی کا ذہن عشق و محبت کے جذبات سے خالی ہو، کیا اس سے گفتگو وغیرہ کرنا جائز ہے؟(
پڑھیے۔۔۔میں حج پر جانا چاہتی ہوں ، لیکن محرم رشتہ داروں میں سے کوئی ساتھ نہیں جا سکتا، البتہ ایک قابل اعتماد فیملی جن کے بچے میرے شاگرد رہے ہیں، وہ مجھے اپنے ساتھ حج پر لے جا سکتی ہے۔ کیا اسلام کی رو سے اس فیملی کے ساتھ میرا حج پر جانا درست ہو گا؟
پڑھیے۔۔۔میں آپ کے لیکچرز دلچسپی سے سنتا ہوں لیکن کبھی آپ نے اہل بیت یا رسول صلی اللہ علیہ و سلم کے گھر والوں کے بارے میں کوئی بات نہیں کی۔ نہ ہی آپ کربلا کے متعلق کوئی بات کرتے ہیں۔ جاننا چاہتا ہوں کہ اس کی کیا وجہ ہے؟
پڑھیے۔۔۔کیا عورتیں محرم کے بغیر اکیلے دوردراز کا سفر کر سکتی ہیں جیسے امریکہ کاسفر یا حج کا سفر وغیرہ؟
پڑھیے۔۔۔