مردوں کا سونے کے زیورات پہننا

اسلام نے مردوں کو سونے کے زیورات پہننے سے منع کیا ہے۔ کیا اسلام میں آرٹیفیشل(مصنوعی) جیولری پہننا بھی مردوں کے لیے حرام ہے؟

پڑھیے۔۔۔

نسل کا انتساب مرد کی طرف یا عورت کی طرف

نسلِ عام طور سے مردوں سے منسوب ہوتی ہے یا چلتی ہے، کیایہ اسلامی رویہ ہے؟

پڑھیے۔۔۔

اسلام میں عورتوں او رمردوں کے درمیان تفریق

کیا دین نے عورتوں اور مردوں کے احکام میں فرق کیا ہے؟ بعض معاشروں میں عورتوں کے ساتھ تفریق کا رویہ اختیار کیا جاتا ہے، مثلاً سعودی عرب میں عورتیں گاڑی نہیں چلا سکتیں۔ ہمارے ہاں کچھ گھرانوں میں اور برادریوں میں عورتوں کو وراثت میں حصہ نہیں دیا جاتا، باوجود اس کے کہ شریعت نے اسے مقرر بھی کر دیا ہے۔

پڑھیے۔۔۔

قرآن کا مردوں کو زیادہ اہمیت دینا

میری بہن کو اس بات کا بہت گلہ ہے کہ قرآن نے مردوں ہی کو کیوں زیادہ مخاطب کیا ہے، جبکہ خواتین زیادہ نازک اور حساس طبیعت کی مالک ہوتی ہیں۔ انھیں اسلام میں دوسرے درجے کی مخلوق سمجھا جاتا ہے، حالانکہ ذہنی اور جسمانی اعتبار سے وہ مردوں کے برابر ہیں۔کیا یہ بہتر نہیں تھا کہ جنت میں عورتوں کو ملنے والی نعمتوں کو عورتوں ہی کے حوالے سے بیان کیا جاتا، جیسا کہ مردوں کے لیے حوروں کا ذکر کیا گیا ہے؟

پڑھیے۔۔۔

مرد و عورت کی برابری

کیا اسلام مرد اور عورت کو برابر سمجھتا ہے؟ اگر نہیں سمجھتا تو کیوں نہیں سمجھتا؟ اور اگر سمجھتا ہے تو پھر اسلام میں عورت کی گواہی آدھی کیوں ہے، مرد کے برابر کیوں نہیں؟

پڑھیے۔۔۔

قوام سے کیا مراد ہے؟

لوگ کہتے ہیں کہ عورت اور مرد برابر نہیں ہیں، اس کی تائید میں وہ قرآن مجید کی وہ آیت پیش کرتے ہیں جس میں مرد کوقوام قرار دیا گیا ہے۔ قوام سے کیا مراد ہے؟

پڑھیے۔۔۔

اسلام میں عورت اور مرد کا فرق

اسلام مساوات کا مذہب ہے۔ پھر اس کی کیا وجہ ہے کہ عورت کو مرد سے آدھی وراثت ملتی ہے اور شوہر کو بیوی کو مارنے کا حق دیا گیا ہے۔ کئی غیر مسلم قرآن کے اس حکم کا حوالہ دیتے ہیں۔ازراہ کرم ان تصورات کی وضاحت کردیجیے ۔

پڑھیے۔۔۔