- TAGS:
- {tag} {/exp:tag:tags}
Browse by popular tags:
ablution abortion abu bakr abu talib abuse accountability accusation adam adult adultery agricultural land ahl al-ra’y ahl e bayt ahl e kitab ahmadi ahmadies aishah alcohol ali allahBrowse by categories:
تصویر اور موسیقی کے بارے میں اسلام کا نقطہ نظر کیا ہے؟
پڑھیے۔۔۔تصویر اور موسیقی کے بارے میں اسلام کا نقطۂ نظر کیا ہے؟
پڑھیے۔۔۔کیا اسلام میں موسیقی حرام ہے ؟
پڑھیے۔۔۔موجودہ موسيقی ميں وہ کيا اصلاحات ہونی چاہييں جن کی بنا پر يہ حرمت کے دائرے سے نکل آئے؟
پڑھیے۔۔۔میں ایک موسیقار ہوں۔ مجھے کئی لوگوں نے بارہا کہا ہے کہ موسیقی حرام ہے۔ لیکن مجھے اس کی کوئی آیت نہیں ملی۔
پڑھیے۔۔۔میں آپ سے دو سوالوں کے بارے میں رہنمائی چاہتا ہوں۔ ایک یہ کہ فلم کے بارے میں اسلام کیا کہتا ہے؟ اور دوسرا یہ کہ جیسا کہ حدیث میں ہے کہ جو انسان جس سے محبت کرتا ہے اس کا انجام اسی کے ساتھ ہو گا۔ اور مجھے مغربی تہذیب خصوصاً یورپین سے بہت محبت ہے جو کہ ان کے پر امن ماحول اور انصاف سے بھر پور معاشرے کی وجہ سے ہے۔ تو کیا میرا حشر ان کے ساتھ ہو گا جو کہ منکر رسولؐ ہیں؟ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیے۔
پڑھیے۔۔۔میرے نزدیک فوٹو گراف یا ٹی وی کوریج وہ تصویر نہیں ہے جسے اسلام میں ممنوع قرار دیا گیا ہے، وجہ یہ ہے کہ فوٹو گراف خدا کے بنائے ہوئے منظر کاصحیح عکس ہوتا ہے۔ اسی طرح ٹی وی کوریج بھی خدا کے بنائے ہوئے مناظر کی حقیقی عکاسی ہوتی ہے۔ ہم خدا کے بنائے ہوئے منظر کا حقیقی عکس ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر رہے ہوتے ہیں۔وڈیو ریکارڈنگ بھی یہی چیز ہے۔ خدا کی بنائی ہوئی چیزوں کا عکس ہے جسے مشینوں پر محفوظ کیا جا رہا ہے۔کیا میرا یہ خیال درست ہے؟
پڑھیے۔۔۔غامدی صاحب نے ایک ٹی وی پروگرام میں عقیقہ کے متعلق کہا تھا کہ یہ کوئی شرعی مسئلہ نہیں ہے۔ انھوں نے یہ بھی کہا تھا کہ لوگوں نے سنت کی غلط تاویلات کی ہیں۔ کیا میں غامدی صاحب سے پوچھ سکتا ہوں کہ سنت کا لغوی مطلب کیا ہے اور سنت نبوی سے کیا مراد ہے؟ صرف قرآن ہی کے بتانے کو سنت مان لیا جائے تو پھر حدیث کا کیا فائدہ؟ انھوں نے موسیقی کے بارے میں بھی کہا تھا کہ یہ کوئی برا عمل نہیں ہے، اگر اسے صحیح استعمال کیا جائے۔ ایک تو انھوں نے موسیقی اور شاعری کو ایک ہی پیمانے میں ڈال دیا۔ پھر مجھے یہ بھی معلوم کرنا ہے کہ موسیقی کا صحیح استعمال کیا ہے؟
پڑھیے۔۔۔میں موسیقی سے متعلق ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں۔ اور میں سمجھتا ہوں کہ اس معاملے میں غامدی صاحب کا نقطہ نظر صحیح ہے۔ لوگ عموماً اپنے کم علمی کی وجہ سے یہ سمجھتے ہیں کہ غامدی صاحب پہلے سکالر ہیں جو موسیقی کے بارے میں ایسی مثبت رائے رکھتے ہیں۔ تا ہم میں نے ایک جگہ پڑھا ہے کہ بہت سے مشہور علماء، جیسا کہ امام نووی، امام غزالی، اور کچھ دوسرے، موسیقی کے بارے میں ایسی ہی آراء رکھتے تھے۔ برائے مہربانی آپ زمانہ حال اور ماضی کے علماء کے موسیقی سے متعلق نقطہ ہائے نظر پر تفصیل سے روشنی ڈالیں تا کہ میں لوگوں کو یہ بتا سکوں کہ غامدی صاحب پہلے عالم نہیں جنہوں نے موسیقی کی اجازت دی ہے۔
پڑھیے۔۔۔میرا سوال یہ ہے کہ کیا رمضان میں میوزک سنا جا سکتا ہے ؟برائے مہربانی رہنمائی فرمائیے۔
پڑھیے۔۔۔کیا اسلامی تعلیمات کی روشنی میں قوالی سننا غلط ہے؟
کسی کے سوال کے جواب میں آپ نے فرمایاکہ ’’اگر شرک اور غیر اخلاقی باتوں کی آمیزش نہ ہو تو موسیقی جائز ہے۔‘‘ مجھے اس حوالے سے یہ پوچھنا ہے کہ کیا قوالی جائز ہے؟ قرآن و سنت اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟
پڑھیے۔۔۔اسلام میں موسیقی حلال ہے یا حرام؟
فلم خدا کے لیے میں یہ خیال پیش کیا گیا ہے کہ موسیقی اسلام میں ناجائز اور حرام نہیں ہے ، کیا یہ بات درست ہے؟
پڑھیے۔۔۔Assalam-o-alaikum!May God help you in giving precise answer.(ameen) I heard Allama Ghamidi's view on music,but some hadith come in my mind which probably prohibit music ,so I decided to ask from Allama Ghamidi.I read a hadith that said a man heard music and put fingers in ears,when he was asked why he did so,answer was revealed that he saw beloved Prophet(sws) doing this.I am a fan of Allama Ghamidi and hope for my answer in your and mine best health.
Read More