اللہ تعالیٰ کی صفات کی طرف نسبت کر کے نام رکھنا

ہمارے ہاں عموماً اللہ تعالیٰ کی صفات کی طرف نسبت کر کے نام رکھے جاتے ہیں مثلاً عبد الکریم، عبد الباسط، عبد الجبار وغیرہ۔ لیکن عام بول چال میں لوگ پورا نام نہیں بلاتے۔ بلکہ ’عبد‘ کو حذف کر کے صرف باسط، کریم یا جبار ہی بلاتے ہیں۔ جبکہ یہ تمام نام تو اللہ تعالیٰ کے صفاتی نام ہیں۔ ایسا کرنے سے انسان گناہ کا مرتکب تو نہیں ہوتا؟

پڑھیے۔۔۔