- TAGS:
- {tag} {/exp:tag:tags}
Browse by popular tags:
ablution abortion abu bakr abu talib abuse accountability accusation adam adult adultery agricultural land ahl al-ra’y ahl e bayt ahl e kitab ahmadi ahmadies aishah alcohol ali allahBrowse by categories:
نماز پڑھنے اور قائم کرنے میں کیا فرق ہے اور پاکستان جیسی ریاست نماز کیسے قائم کر سکتی ہے یا یہ فرما دیں کہ نماز قائم کرنے میں ریاست کا کیا کردار ہے؟
کیا مسجد میں نمازیوں کو سلام کرنا جائز ہے۔ کیونکہ مسجد میں خاموشی ہوتی ہے اور سلام کرنے اور جواب دینے سے نمازی ڈسٹرب ہوتے ہیں؟
میں اپنی بیوی کو نماز پڑھنے کے لیے کیسے قائل کر سکتا ہوں اور اگر وہ نماز نہیں پڑھتی تو میں اس کے لیے کتنا ذمہ دار ہوں؟
پڑھیے۔۔۔کیا اسلام سے پہلے بھی نماز پڑھی جاتی تھی؟ اگر ایسا ہے توکیا اس میں بھی سورہئ فاتحہ اور باقی آیات ایسے ہی پڑھی جاتی تھیں جیسے اب مسلمان پڑھتے ہیں؟
پڑھیے۔۔۔نماز میں سلام پھیرنے اور جلسے میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا پس منظر کیا ہے؟
پڑھیے۔۔۔اجتماعی نماز کیا ہماری شریعت ہی میں خاص ہے یا پہلی شریعتوں میں بھی رائج تھی؟ حضرت مسیح علیہ السلام کا اپنے شاگردوں سے کہنا کہ تم یہاں ٹھیرو میں اپنی نماز پڑھ لوں ، اس سے کیا مراد ہے ؟
پڑھیے۔۔۔کس فرقے کے امام کی اقتدا میں نماز نہیں ہوتی؟
پڑھیے۔۔۔آپ نے اپنے ایک درس میں فرمایا تھا کہ آدمی کو اتنی ہی نمازیں پڑھنی چاہییں جتنی حضور نے پڑھی ہیں ۔ لیکن حضور کی زندگی میں تو گناہ بہت کم تھے ، جبکہ ہماری زندگیاں گناہوں سے بھری پڑی ہیں۔ اس وجہ سے کیا ہمیں زیادہ نمازیںپڑھنے کی ضرورت نہیں ہے؟
پڑھیے۔۔۔کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زندگی میں مختلف طریقوں سے نماز ادا کی ہے؟ اگر ایسا نہیں ہے تو مسلمانوں میں نماز کے بارے میں عملی اختلافات کیوں پائے جاتے ہیں؟
پڑھیے۔۔۔کیا مسجدوں میں نماز، نمازیوں کی اپنی زبان میں پڑھائی جا سکتی ہے؟
پڑھیے۔۔۔نماز پڑھنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ نماز میں رفع یدین کرنا ضروری ہے یا اس کی صرف اجازت ہے، یعنی جو کرنا چاہے،وہ کر سکتا ہے؟
پڑھیے۔۔۔قرآن مجید میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے تہجد کے حکم کے ساتھ 'نَافِلَۃً لَّکَ' کے الفاظ آئے ہیں، جن کا مطلب یہ ہے کہ تہجد آپ کے لیے بھی نفل ہی تھی، لیکن علما نے اسے آپ کے لیے فرض کیوں قرار دیا ہے؟ اور تہجد کے اس حکم کی حکمت کیا تھی؟
پڑھیے۔۔۔کیا کسی آدمی کی وفات کے بعد اس کی طرف سے ہم اس کی چھوڑی ہوئی نمازوں کے عوض صدقہ دے سکتے ہیں؟
پڑھیے۔۔۔کیا ہم نماز کے دوران میں سجدے اور رکوع میں اردو میں تسبیحات کر سکتے ہیں، نیز کیا یہ ضروری ہے کہ سجدے میں 'سبحان ربی الاعلٰی ' تین دفعہ ہی کہا جائے؟
پڑھیے۔۔۔بواسیر کی بیماری کی وجہ سے کپڑے خراب ہوتے رہتے ہیں۔ چنانچہ نماز پڑھنے کے بارے میں بتائیے کہ وہ کیسے پڑھی جائے؟
پڑھیے۔۔۔نماز میں پہلے میرا دل لگتا تھا، مگر اب نہیں لگتا۔ چنانچہ توجہ سے نماز پڑھنا بہت مشکل ہو گیا ہے، اس مسئلے کا کیا حل ہے؟
پڑھیے۔۔۔کیا نماز سے پہلے ٹخنوں سے اوپر شلوار کرنا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے؟
پڑھیے۔۔۔میں اپنے مرحوم والد کی 66 سال کی چھوٹی ہوئی نمازوں اور روزوں کا فدیہ دینا چاہتا ہوں، مجھے یہ بتایا جائے کہ میں یہ فدیہ کتنا دوں اور کیسے دوں؟
پڑھیے۔۔۔Space shuttle' چالیس منٹوں میں زمین کے گرد ایک چکر پورا کر لیتی ہے، یعنی ان چالیس منٹوں کے بعد اس پرسورج دوبارہ طلوع ہو جاتا ہے، چنانچہ سوال یہ ہے کہ اس کے اندر رہنے والے دن بھر کی پانچ نمازیں ان چالیس منٹوں میں کیسے ادا کر سکتے ہیں؟
پڑھیے۔۔۔جن علاقوں میں چھ ماہ کا دن اور چھ ماہ کی رات ہوتی ہے، ان میں نمازیں کیسے پڑھی جائیں گی اور روزے کیسے رکھے جائیں گے؟
پڑھیے۔۔۔کیا میں نماز کے لیے کرسی استعمال کر سکتا ہوں؟
پڑھیے۔۔۔یہاں ناروے میں نماز کے اوقات بڑے مختلف ہیں گرمیوں میں اور سردیوں میں اور۔ جس کی وجہ سے ہر موسم میں مختلف نمازوں کی وقت پر ادائیگی میں مشکل پیش آتی ہے۔ مثال کے طور پر:
| فجر | طلوع آفتاب | ظہر | عصر | مغرب | عشا |
گرمیوں میں | 3:10 | 3:53 | 13:23 | 19:19 | 22:46 | |
سردیوں میں | 6:52 | 9:10 | 12:14 | 13:24 | 15:15 | |
سردیوں میں مجھے نو گھنٹے مسلسل سونا ہوتا ہے ورنہ میرا جسم مجھے کچھ کام نہیں کرنے دیتا۔ میں ساڑھے آٹھ گھر سے نکلتا ہوں اور ساڑھے اٹھارہ واپس آتاہوں۔ فجر تو ادا ہوگئی۔ عشا بھی ادا ہوگئی۔ باقی نمازوں میں ایک تو ادا کرہی لوں گا کیونکہ جاب پر دو بندے ہوں گے۔ لیکن باقی ٹائم اکیلا ہوں گا اس لیے قضا کرنی پڑے گی۔ میرا خیال ہے کہ مغرب کو عشا کے ساتھ ملا کر پڑھ لوں گا۔ کیا یہ درست ہوگا۔
گرمیوں میں فجر قضا ظہر قضا (کام پر اکیلا) عصر ادا، 22:30 مجھے بیڈ پر جانا ہے، مغرب کی ادائیگی کا کچھ کرنا ہے۔ یہاں میں عشا کو مغرب کے ساتھ ملا کر پڑھ لیتا ہوں۔ میں پانچ وقت کی نمازیں وقت کی پابندی کے ساتھ پڑھنا چاہتا ہوں۔ جو ناممکن ہے۔ کیا میں جیسے کر رہا ہوں وہ درست ہے؟
پڑھیے۔۔۔