نیشنل سیونگ اسکیم

کیا نیشنل سیونگ اسکیم میں رقم انویسٹ کرنا اور ان سے ماہانہ متعین منافع لینا جائز ہے؟ (محمد فیصل)

پڑھیے۔۔۔

ریٹائرڈ افراد کے لیے نیشنل سیونگ اسکیمیں

وہ خاص نیشنل سیونگ اسکیمیں جو حکومت نے ریٹائرڈ افراد کے لیے جاری کی ہیں، کیا ان سے حاصل ہونے والا منافع ان ریٹائرڈ لوگوں کے لیے جائز ہے؟

پڑھیے۔۔۔

قومی بچت سرٹیفکیٹ کی آمدنی

عمر کے ساتھ ساتھ میرے سب جوڑ ڈھیلے پڑ گئے ہیں۔میں صرف 2400 روپے پنشن حاصل کرتا تھا۔ اس وقت میری عمر 81 سال ہے۔ بے کاری کی مدت بھی تقریباً چھ سال ہو گئی ہے۔ اب پنشن 3000 روپے ملتی ہے۔ جو اس زمانے میں گزارے کے لیے ناکافی ہے۔ مزید یہ کہ کوئی کام ہے، نہ ہوتا ہے۔ میں نے اپنی رقم جو رکھے رکھے کم سے کم ہوتی جارہی تھی، قومی بچت کے دفتر سے سرٹیفکیٹ بہبود اسکیم لے لیے ہیں۔ ان سے بھی تقریباً 3000 روپے مل جاتے ہیں۔ اس طرح چھ ہزار روپے سے کچھ گزارہ ہو جاتا ہے۔ اگر کسی کے ساتھ کاروبار میں لگا دوں تو یہ اندیشہ ہے کہ میں اصل رقم سے محروم ہو جاؤں گا۔ آئے دن اس طرح کے واقعات ہوتے رہتے ہیں۔ لوگ کہتے ہیں کہ سرٹیفکیٹ کی آمدنی حرام ہے۔ بتائیے میں کیا کروں؟

پڑھیے۔۔۔