- TAGS:
- {tag} {/exp:tag:tags}
Browse by popular tags:
ablution abortion abu bakr abu talib abuse accountability accusation adam adult adultery agricultural land ahl al-ra’y ahl e bayt ahl e kitab ahmadi ahmadies aishah alcohol ali allahBrowse by categories:
کیا گالی دینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
پڑھیے۔۔۔وضو کے دوران میں ریح خارج ہو جائے تو لوگ آلودہ مقام کے بجائے، پھر سے ہاتھوں اور دوسرے اعضا کو دھونا شروع کر دیتے ہیں، یعنی وضو کرنے لگتے ہیں۔اس کی کیا حکمت ہے؟
پڑھیے۔۔۔بعض لوگ جرابوں (موزوں) پر مسح کر لیتے ہیں۔ کیا اس طرح وضو ہو جاتا ہے؟
پڑھیے۔۔۔وضو کے ساتھ مسواک کر لي جاۓ تو سننے ميں آيا ہے کہ اجر ستر گنا بڑھ جاتا ہے۔ کيا يہ درست ہے؟ ميں مسواک کي بجائے ٹوتھ پيسٹ کرتا ہوں۔ اگر وضو کے ساتھ ٹوتھ پيسٹ کروں تو کيا يہ اجر مل سکتا ہے؟
پڑھیے۔۔۔آیت وضو میں بظاہر سر اور پاؤں کے مسح کا حکم دیا گیا ہے۔ یہ کہا جاتا ہے کہ لفظ "ارجل "پر نصب ہے لہذا اسے فاغسلوا سے متعلق سمجھا جائے۔ کیا یہ بات درست ہے اور اس کی کیا دلیل ہے؟
پڑھیے۔۔۔میں ایک سوال عرض کرنا چاہتا ہوں کہ اگر انسان کا وضو قائم ہو اور وہ نماز کے لیے دوبارہ وضو کر لے تو کیا یہ بدعت ہو گی؟ برائے مہربانی تاریخ کا کوئی حوالہ دیں؟
پڑھیے۔۔۔1- اگر سادہ نہا لیا جائے ، خواہ جسم کے کسی حصے پر پانی پہنچے یا نہ پہنچے؛ایسی صورت میں غسل جنابت ہوجائے گا یا نہیں ؟
2- غسل جنابت میں کانوں کو دھونا چاہیے یا محض اُن پر گیلی انگلیوں سے مسح کرلینا کافی ہوتا ہے؟
3- پیشابکرنے کے بعد اگر پیشاب کے قطرے نکل آئیں تو کپڑے پاک کرنے ہوں گے یا پھر صرف وضو کر کے نماز ادا کر سکتے ہیں؟
پڑھیے۔۔۔غسل انسان پر کس حالت میں فرض ہوجاتا ہے ؟ کیا احتلام کی صورت میں غسل فرض ہوجاتا ہے ؟ ہم نماز غسل کے بعد ہی پڑھ سکتے ہیں یا پھر یہ کہ جسم کے آلودہ اعضا کی صفائی اور کپڑوں کی تبدیلی کے بعد بھی نماز پڑھی جاسکتی ہے ؟ اور بعض دفعہ پیشاب کے بعد کچھ قطرے نکل آتے ہیں،کیا اس صورت میں بھی غسل فرض ہوجاتا ہے۔ اسلام کیا کہتا ہے ؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں بتائیں۔
پڑھیے۔۔۔ہم کینیڈا میں رہتے ہیں۔ میری بیوی یہ جاننا چاہتیں ہیں کہ آیا نیل پالش کا استعمال جائز ہے یا ناجائز؟
پڑھیے۔۔۔