قران اور ہدایت

قرآن مجید کے بارے میں یہ بتایا جاتا ہے کہ یہ ایک مکمل کتاب ہے۔ اگر ایسا ہی ہے تو پھر ہمیں دوسرے ذرائع سے رہنمائی لینے کی کیا ضرورت ہے؟

پڑھیے۔۔۔

حدیث “امت کا گمراہی پہ اکٹھا نہ ہونا” کی حقیقت

غامدی صاحب نے 

'لَا یَجْمَعُ اُمَّتِیْ عَلَی الضَّلَالَةۃِ'

(میری امت گمراہی پر جمع نہیں ہو گی)

کو ضعیف کیوں قرار دیا ہے، یعنی کیا اس کی سند ضعیف ہے یا اس کا متن صحیح نہیں ہے؟ کس پہلو سے یہ حدیث کمزور ہے؟

پڑھیے۔۔۔