مسلمان ہندو کی آپس میں شادی

کیا مسلمان لڑکا کسی ہندو لڑکی سے یا کوئی مسلمان لڑکی ہندو لڑکے سے شادی کر سکتی ہے؟

پڑھیے۔۔۔

شادی کے لیے ہندو لڑکے کا اسلام قبول کرنا

میری دوست ایک ہندو لڑ کے کے ساتھ محبت کرتی ہے اوروہ دونوں شادی بھی کرنا چاہتے ہیں۔ وہ ہندو لڑ کا اسلام قبول کرنے کے لیے تیار ہے ، لیکن الجھن یہ ہے کہ میری دوست یہ اندیشہ رکھتی ہے کہ وہ لڑ کا محض اُس سے شادی کرنے کے لیے اسلام قبول کر رہا ہے نہ کہ دل سے کیونکہ وہ صرف انسانیت پر یقین رکھتا ہے ، خدا پر نہیں ۔کیا اس طرح کی شادی درست ہے؟ اور کیا اُس لڑ کے کا محض اسلام قبول کر لیناشادی کے لیے کافی ہے؟

پڑھیے۔۔۔

ہندو کون ہوتا ہے اور اس مذہب کا بانی کون ہے؟

میرا سوال یہ ہے کہ ہندو کون ہوتا ہے؟اس مذہب کا بانی کون ہے؟ اور کیا آج پاکستان کے مسلمانوں کے اجداد سارے ہندو تھے ؟ کیا تاریخ میں ہندومت کا کوئی تذکرہ ہے ؟اگر ایک مذہب کا کوئی مطلب ہی نہیں بنتا ہو اور نہ اس میں دنیا کی زندگی کا کوئی طریقہ ہو یہ لوگ جب جان بوجھ کر الله کا انکار کرتے ہیں کیا یہ سزا کے لائق نہیں؟

پڑھیے۔۔۔