How To Defend The Faith

If someone insults islam to my face must I defend Islam? Or may I walk away knowing in my mind and heart and soul he is wrong and I do not wish to guide him as he has not felt Allah in is heart and I wish not to start contriversy.

Read More

Reaction To Blasphemous Remarks

One of my acquaintances said something blasphemous regarding Hazrat Izrael (naudubi Allah). He said that while pointing to his parents. He said "there are Izraels (he referred his parents) in our house" (naudubillah). Everyone present there laughed at this and as a human nature a little laughter also came down my face but i immediately stopped when I realized it was not good. I controlled myself. The same happened today someone said something that can be included in kufr and as a human my nafs again pushed me to smile at it but immediately I controlled my smile. What should I do? How do I avoid it? It is obvious that you ultimately laugh being a human. Please guide me. What if a person gets influenced by his nafs in these situations and then controls himself? Does he also fall into kufr like the others?

Read More

Offensive Language For The Prophet (sws)

Recently my teacher was lecturing on the life story of the Holy Prophet Mohammed (sws). I was very disturbed when she referred to his moving to Madinah from Makkah in words like he ‘sneaked away’ or ‘fled’. She is not a Muslim and neither are many of the students who are taking this course at my University. Through another source I was given the impression that the Holy Prophet (sws) had migrated to Madinah. I was wondering if you could guide me through this. I would be very grateful.

Read More

Offensive Language For The Prophet (sws)

Recently my teacher was lecturing on the life story of the Holy Prophet Mohammed (sws). I was very disturbed when she referred to his moving to Madinah from Makkah in words like he ‘sneaked away’ or ‘fled’. She is not a Muslim and neither are many of the students who are taking this course at my University. Through another source I was given the impression that the Holy Prophet (sws) had migrated to Madinah. I was wondering if you could guide me through this. I would be very grateful.

Read More

گستاخ رسول کی سزا

اسلام میں گستاخی رسول کی سزا کیا ہے؟ اسلام اس (گستاخ رسول کی سزا) کے بارے میں کیا کہتا ہے؟ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دور رسالت میں اس امر کے بارے میں کیا حکم نافذ کیا تھا؟ اور آج کے دور میں، خاص طور پر پاکستان جیسے اسلام ملک میں قانون رسالت کی اہمیت کیا ہے؟

پڑھیے۔۔۔

توہینِ رسالت اور توبہ

کوئی مسلمان اگر گستاخی رسول کا علانیہ ارتکاب کرتا ہے تو اِس پر بتایا جاتا ہے کہ تمام فقہاے اُمت کے نزدیک اِس جرم کی شرعی سزا کے طور پر اُسے بغیر کسی مہلت کے فی الفور قتل کردیا جائے گا ۔ اِس جرم کے ثابت ہوجانے کے بعد مجرم اگر توبہ بھی کرتا ہے تو اُس کی وہ توبہ قابل قبول نہ ہوگی ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ فقہ اسلامی کی رو سے کیا یہ بات درست ہے ؟ اِس مسئلے میں کیا واقعتاً اُمت کے فقہا کا اجماع ہے ؟

پڑھیے۔۔۔

شتمِ رسول کا مسئلہ——فقہاے اُمت کی نظر میں

عام طور پر یہ بتایا جاتا ہے کہ مسلمان ریاست میں کوئی شخص جو مسلمان شہری کی حیثیت سے زندگی بسر کرتا ہے؛وہ اگر گستاخیٔ رسول کا علانیہ کا ارتکاب کرے تو تمام فقہاے اُمت کے مابین اِس پر اتفاق ہے کہ ایسے شخص کے لیے خاص اِس جرم کی شرعی سزا (حَدّ) قتل ہے ۔ علمِ اسلامی کی رو سے کیا یہ بات درست ہے؟

پڑھیے۔۔۔

توہین رسالت کے مرتکب ذمیوں کے بارے میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا نقطہ نظر

توہینِ رسالت اور شتمِ رسول کے باب میں یہ بتائیں کہ مسلمان ریاست میں اِس کا مرتکب اگر کوئی غیر مسلم شہری ہو تو اُس صورت میں اِمام أبو حنیفہ رحمہ اللہ کے نزدیک اُس کے لیے کیا سزا ہے؟

پڑھیے۔۔۔

قانون رسالت اور جزا و سزا

حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم سے پہلے رسولوں کے منکرین پر اللہ تعالی آسمانی عذاب نازل کرتے تھے اور مسلمانوں کو نجات دیتے تھے۔ نبی علیہ السلام کے دور میں یہ سزا صحابہ کے ہاتھوں دی گئی۔ اگر یہ درست ہے تو پھر کچھ صحابہ بدر ، احد اور دوسری جنگوں میں کیوں شہید ہوئے؟اللہ تعالی نے یہاں اپنا قانون کیوں بدلا کہ مومنین کو نجات اور کامیابی ملے گی۔

یہ بھی بتائیے کہ جنت اس دنیا کے ثواب کو بھی کہا جا سکتا ہے؟ اگر اللہ تعالی رسالت کے قانون کے تحت دنیا کے معاملہ میں بھی براہ راست دخل انداز ہوتے ہیں تو ضروری ہے کہ صحابہ کو اجر بھی اسی دنیا میں ملے جیسے کہ منکرین کو سزا ملتی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ انہیں دنیا میں جنت مل جائے۔

پڑھیے۔۔۔