Darood-e-Taj

I was in Medina where some people told me that Darood e Taj should not be recited since it has some concepts of "Shirk" in it. However, there are other people who tell me to recite it whenever in difficulty or when we want Allah to fulfill our desires. I am very confused as to whom should I listen to. Could you please clarify whether one should recite Darood e Taj?

Read More

Blessing The Prophet (sws)

There is a Quranic verse which states that Allah and His Angels send their blessings (i.e recite darood) to bless the Holy Prophet. I am very much confused about the interpretation of this verse. Why does Allah send blessing to the Holy Prophet? Is it in line with the other verses of the Holy Quran which portray Allah as Al-mighty and Omniscient?

Secondly, what is the meaning of "Aal-e-Muhammad" in the Darood that we recite so often? Many of my Shia and Sunni "Syed" friends claim that it refers to the descendants and family of the Holy Prophet, and not to the Ummah of the Holy Prophet in general.

Read More

Why Invoke Allah’s Blessings Upon The Prophets?

We pray for safety and security of Prophets in durood and salam. I have a confusion that they have passed away they don’t have any thing to do with this world any more. Neither they have any danger so why should we pray for their safety and security i.e, Hazrat Esa (Peace be upon him) etc.

Read More

رسول اکرم پر درود بھیجنا

سورہ احزاب کا ایک خاص موضوع ہے۔ جس میں زیادہ تر احکام اس زمانے کے لیے خاص ہیں۔ اسی سورت میں صلاۃ و سلام کی آیت بھی ہے۔ اگر اس کے سیاق وسباق پرغور کیا جائے تو ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے اس کا حکم اسی زمانے کے لیے خاص تھا، جب مدینہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ہر طرف سکنڈلائز کرنے کی کوشش کی جارہی تھی۔ ان حالات میں یہ حکم دے کر منافقین کو یہ بتانا تھا کہ رسول پر اللہ کی رحمتیں نازل ہوتی ہیں اور مسلمان بھی دعا گو رہتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ

1 ۔ یہ حکم اسی دور کے لیے خاص تھا۔

2 ۔ اس آیت میں ہمارے لیے عمومی سبق ہے کہ رسول کے لیے دعا کرتے رہنی چاہیے مگر یہ کوئی باقاعدہ حکم نہیں ہے جیسے کہ سمجھا جاتا ہے۔

3 ۔ رسول سے جب صلاۃ کے بارے میں سوال کیا گیا کہ کیسے کیا جائے تو رسول کی تین دفعہ پوچھنے پر بھی خاموشی اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ اگر یہ کوئی باقاعدہ حکم ہوتا تو حضور یہ اسلوب اختیار نہ فرماتے۔

پڑھیے۔۔۔

درود كی حقيقت

جاويد احمد غامدی صاحب نے ايك گفتگو ميں درود ابراہيمی كی اہميت بيان كی ہے۔ انہوں نے درود ابراہيمی اور كچھ دوسرے رائج درود مثلا درود تاج اور تنجينہ وغيرہ كے مابين فرق پر بھی بات كی ہے۔ ميں يہ چاہتا ہوں كہ آپ مدرجہ ذيل سوالات پر ايك تفصيلی جواب قرآن و سنت كی روشنی ميں ديں۔

درود كی حقيقت كيا ہے؟ كون سے درود الہامی اور كون سے انسانی ہيں؟ الله اور رسول صلی الله عليہ و سلم نے كب اور كو ن سے درود سكھائے ہيں؟ ہم درود آخر كيوں پڑھتے ہيں؟

پڑھیے۔۔۔