- TAGS:
- {tag} {/exp:tag:tags}
Browse by popular tags:
ablution abortion abu bakr abu talib abuse accountability accusation adam adult adultery agricultural land ahl al-ra’y ahl e bayt ahl e kitab ahmadi ahmadies aishah alcohol ali allahBrowse by categories:
What is status of women offering the funeral prayer? Are they allowed to so? If no, why and if yes then can you give examples from the Prophet's life for this? If possible, please also let me know the view of the Hanafite jurists.
Read MoreWhy do Saudis say only one tasleem in funeral prayer while we say two?
Read Moreمسجد ميں نماز جنازہ پڑھنا کيسا ہے؟ اس سے منع کيا گيا ہے يا نہيں؟
پڑھیے۔۔۔نماز جنازہ کے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ ایک قسم کی دعا ہے جو ہم مرحوم کے لئے کرتے ہیں۔ نماز جنازہ جماعت میں بھی ادا کی جا سکتی ہے اور انفرادی طور پر بھی۔ نبی علیہ السلام کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ صحابہ کرام ایک ایک کر کے حضرت عائشہ کے حجرہ میں جا جا کر ان کی نماز جنازہ ادا کرتے رہے۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ غائبانہ نماز جنازہ بھی پڑھی جا سکتی ہے۔ اگر یہ بات صحیح ہے تو کیا آج میں انفرادی طور پر نبی علیہ السلام کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھ سکتا ہوں۔ اس کی کیا حیثیت ہوگی؟ کیا یہ جائز ہو گا یا حرام؟
پڑھیے۔۔۔میرا سوال یہ ہے کہ ہمارے ہاں عموماً یوں ہوتا ہے کہ جب کوئی مر جاتا ہے تو لوگ وہاں جاتے ہیں۔ نماز جنازہ پڑھی جاتی ہے۔ اور پھر مردے کو دفن کر دینے کے بعد اس کی قبر پر پھول اور اگربتیاں جلائی جاتی ہیں۔ پھر اسی لوگ کھانا کھا کر پھر اس کی مغفرت کے لیے دعا کرتے ہیں اور فاتحہ پڑھتے ہیں۔ تو سوال یہ ہے کہ شریعت میں اس سب کو جو کہ بیان کیا گیا ہے کیا جائز مانا جاتا ہے؟ اور جب ہم اپنے والد یا اور کسی عزیز کی قبر پر جاتے ہیں تو وہاں ان کے لیے قرآن کی کچھ آیات پڑھ کر اس کی نذر کر دی جاتی ہیں تو میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا دعا کا یہی صحیح طریقہ ہے؟ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔
پڑھیے۔۔۔حضور کی وفات کے بعد تین دن تک آپ کی میت پڑی رہی۔ حضرت ابوبکر آئے، نہ حضرت عمر۔آخر یہ کہاں تھے؟
پڑھیے۔۔۔کیا خواتین نماز جنازہ میں شامل ہو سکتی ہیں؟ کیا خاتون نماز جنازہ کی امامت کر سکتی ہے؟
پڑھیے۔۔۔