• TAGS:

حضرت عيسی عليہ السلام كي آمد ثاني

غامدی صاحب نے یو ٹیوب میں اپنی ایك گفتگو میں كہا ہے كہ حضرت عیسی علہ السلام دوبارہ نہیں آئیں گے۔ جبكہ قرآن مجید میں حضرت عیسی كو قیامت كی نشانی قرار دیا گیا ہے۔ جس كا مطلب تو یہی ہے كہ وہ دوبارہ تشریف لائیں گے۔

پڑھیے۔۔۔
  • TAGS:

امام مہدی بارے میں

امام مہدی کے بارے میں رائج عقیدہ کے متعلق آپ کی رائے سے میں متفق ہوں۔ جب میں لوگوں سے ان بارہ میں بات کرتا ہوں تو وہ دوسرے علماء کا حوالہ دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ساری امت اس پر متفق ہے۔ وضاحت کریں۔

پڑھیے۔۔۔
  • TAGS:

حضرت مسیح کے بارے میں احادیث

میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں جو احادیث حضرت عیسی کے قیامت سے پہلے اس دنیا میں دوبارہ آنے کے بارے میں آئی ہیں ان کی صحت کے بارے میں آپ کی رائے کیا ہے؟

پڑھیے۔۔۔
  • TAGS:

حضرت مسیح علیہ السلام کی آمد ثانی کے بارے احادیث

میں یہ جاننا چاہتا ہوں کے ان احادیث کے بارے میں آپ کی راے کیا ہے جو حضرت مسیح علیہ السلام کی آمد ثانی کے بارے میں وارد ہوئی ہیں؟ مثلا صحیح بخاری باب الانبیاء حدیث رقم 3448 صراحتا حضرت مسیح کے دوبارہ آنے کی اطلاع دے رہی ہے-

پڑھیے۔۔۔
  • TAGS:

Is the descent of Isa (as) mentioned in the Qur’an?

Peace,
In chapter 4, verse 159 of the Quran, it is said that the people of the book would believe Jesus before his death and that Jesus would be a witness against them on the day of Judgement. But Ghamidi sahib maintains that Jesus is already dead. We all know that all people of the book do not believe in Jesus i.e., the Jews. So, if Jesus has died and will not come back, as claimed by Ghamidi sahib, then how come Allah says that all people of the book will believe him before death. I think this proves that Jesus is not dead and may, therefore, come back to defeat antichrist befoe Qayama.

Please, I also want to know whether the answers I get from the Query service al-Mawrid are vetted by him or not. Also, I want that the answer to this question should come from him rather than his disciples. At least it should be vetted from him.

Read More