- TAGS:
- {tag} {/exp:tag:tags}
Browse by popular tags:
ablution abortion abu bakr abu talib abuse accountability accusation adam adult adultery agricultural land ahl al-ra’y ahl e bayt ahl e kitab ahmadi ahmadies aishah alcohol ali allahBrowse by categories:
کیا زکوٰۃ کی رقم سے کسی شخص کا قرض ادا کیا جا سکتا ہے،خواہ وہ قرض دار ساس یا سسر ہی ہوں؟
پڑھیے۔۔۔Do I have to pay zakah if I am in a lot of debt? If yes, what will be the percentage, keeping in mind 20% that I already pay to the government.
Read MoreI want to know what does qarz-e-hasna mean? Is the person taking it, supposed to return it back to his creditor?
Read MoreDoes a believer have to pay Zakah on lent money? If I have given somebody a loan to repay me after three years, does that money have to be accounted for Zakah after an yea? What amount is zakahable (nisaab) in USD?
Read MoreIs it permissible for the Muslims living in western societies (Australia in my case) to use interest based finical products, such as home loan? Some people say that it (home loan) is totally haram. But we seem to have no other option. After all, we need to buy a house of our own. We can't pay rent for the rest of our lives, can we!
Read MoreI am a little confused about interest. Can I take loan or even have a credit card?
Read Moreکسی آدمی کو اگر اس صورت میں قرض دیا جائے کہ اصل رقم تو ہر حال میں مقروض کے ذمہ رہے، مگر اس رقم سے منافع کی صورت میں اسے بھی منافع میں شریک کیا جائے۔ کیا ایسا کرنا ٹھیک ہے؟
پڑھیے۔۔۔سود یا ربا جسے اسلام میں حرام قرار دیا گیا ہے اس سے کیا مراد ہے؟ آیا اس سے وہ 'interest' مراد ہے جو بینک رقوم جمع کرانے والوں کو ادا کرتا ہے یا اس سے وہ 'usuary' مراد ہے جسے سود مرکب یا حد سے زیادہ شرح والا سود کہا جاتا ہے۔ بینک جو سود ادا کرتا ہے ،وہ تو بہ مشکل 'inflation' کی اس اوسط شرح کے بقدر ہوتا ہے جس سے ہمارا روپیہ 'devalue' ہو رہا ہے۔ ایسی صورت میں اس کے حرام ہونے کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی ،کیونکہ 'interest' کی وہ رقم بے شک گنتی میں نوٹوں کی تعداد تو بڑھا دیتی ہے، لیکن درحقیقت وہ ہمارے اصل اثاثے کو 'value' کے اعتبار سے برقرار رکھنے کے سوا ہمیں کوئی اور فائدہ نہیں دیتی۔ جبکہ سود مرکب اور زیادہ شرح والے سود کا معاملہ واقعۃً ایک ظلم ہے۔ چنانچہ سوال یہ ہے کہ اسلام کے نزدیک یہ اضافہ جو 'inflation' کی شرح کے بقدر ہوتا ہے اور جس سے دولت کی'value' میں کوئی اضافہ نہیں ہوتا، کیا وہ بھی حرام ہے؟
پڑھیے۔۔۔کریڈٹ کارڈ کے بارے میں آپ کی کیا راے ہے۔ اگر ہم متعینہ دنوں کے اندر ادائیگی کر دیں تو ہمیں سود نہیں ادا کرنا پڑتا۔ کیا اس صورت میں اس کا استعمال درست ہے؟
پڑھیے۔۔۔میں پاکستان اٹامک انرجی کمیشن میں سائنٹفک اسٹنٹ ہوں۔ سرکاری ملازمین کو پندرہ تنخواہوں کے برابر قرضہ دیتا ہے۔ جس پر وہ گیارہ فیصد سالانہ سود لیتا ہے۔ بعض علماء اسے صریح حرام قرار دیتے ہیں۔ اس لیے اس سے اجتناب کا حکم دیتے ہیں۔ جبکہ بعض علماء نزدیک اس سے بچنا چاہیے لیکن انتہائی ناگزیر حالات ہوں تو اسے لیا جا سکتا ہے۔ جہاں تک میرے محدود علم کا تعلق ہے قرآن میں قرض خواہ کو سود کھانے سے منع کیا گیا ہے اور تنقید کا موضوع قرض خواہ ہے جبکہ مقروض کے متعلق ایک لفظ بھی نہیں کہا گیا۔میں آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ اس پر اپنی رائے دیجیے۔
پڑھیے۔۔۔میں نے اپنے دوست کو اس کی بیٹی کی شادی کے موقعہ پر دو لاکھ روپے دو سال کے لئے ادھار دیے۔ اب دو سال بعد میرا دوست مجھے صرف اصل رقم واپس کر رہا ہے جبکہ اس عرصہ میں روپے کی قیمت بہت گر چکی ہے۔ کیا میں اپنے دوست سے یا مطالبہ کر سکتا ہوں کہ افراط زر کی وجہ سے جو نقصان ہو ہے وہ بھی ادا کرے۔
میں کاروبار کرتا ہوں۔ میرا کام اللہ کے فضل سے بہت اچھا جا رہا ہے۔ اس سے میری ضروریات پوری ہو رہی ہیں۔ ان حالات میں میں اپنے کاروبار کو وسیع کرنے کے لئے قرض لینا چاہتا ہوں۔ کیا میں قرض دینے والے شخص کو ایک متعین رقم نفع کے طور پر دے سکتا ہوں؟ کیا یہ تعیین وقت کی وجہ سے سود شمار ہو گا؟
پڑھیے۔۔۔